The Times of Kuwait

The Times of Kuwait News, features, and Analysis from Kuwait, Pakistan, and World. Additional Information
We share the I

11/09/2025
11 ستمبر 1948 یوم شہادت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ      اللہ تعالیٰ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آ...
11/09/2025

11 ستمبر 1948 یوم شہادت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
اللہ تعالیٰ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین.

آج بعد از نماز اپنے قائد محمد علی جناح کے لیے خصوصی طور پر فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں شکریہ 🤲🏽

الله کرے یہ علاج کامیاب ہو۔۔روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم۔۔روس نے کینسر ویکسین تیار کر لی، جس کا نام Enteromix رکھا ہے, ...
11/09/2025

الله کرے یہ علاج کامیاب ہو۔۔
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم۔۔
روس نے کینسر ویکسین تیار کر لی، جس کا نام Enteromix رکھا ہے, انٹیرومکس نے کلینکل ٹرائلز میں 100فیصد نتائج دیئے ہیں،
اس ویکسین کی خاص بات یہ ہے کہ کلینکل ٹرائلز میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے کو نہیں ملا اور انٹیرومکس نے کامیابی سے کینسر سیلز کو ختم کیا ہے۔
انٹیرومکس ویکسین , کورونا ویکسین کی طرز پر تیار کی گئی ہے۔
یہ مریض کی قوتِ مدافعت کو طاقت ور بنا کر کینسر سیلز کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے۔۔
روس میں یہ ویکسین عوام کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے، روسی میڈیکل سائنسدانوں کا دُنیا پر یہ احسانِ عظیم تاریخ میں لکھا جائے گا 👑

10/09/2025

10/09/2025

کراچی کا سب سے بڑا دہشتگرد پکڑا گیا۔۔۔ عمر کے لحاظ سے اس پر دفعات کون کون سی لگی سنیے گا اور کمال کی بات یہ ہے کہ یہ مقدمہ 22 اے کے تحت درج ہوا یعنی پہلے عدالت نے کیس سنا ملزم دیکھا اور پھر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا

اب بتایئے اس نظام پر بندہ لعنت نہ بھیجے تو کیا کرے

Yosemite National Park _ California
10/09/2025

Yosemite National Park _ California

Yosemite National Park _ California
10/09/2025

Yosemite National Park _ California

With Rakhshanda Syed – I'm on a streak! I've been a top fan for 13 months in a row. 🎉
10/09/2025

With Rakhshanda Syed – I'm on a streak! I've been a top fan for 13 months in a row. 🎉

10/09/2025

Address

Shuwaikh
70455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Times of Kuwait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Times of Kuwait:

Share