Niazi FB

Niazi FB Follow and Like page

Beshak...
02/08/2026

Beshak...

02/08/2026

ہم دہشت گردوں کو مار کر وہیں پہاڑوں پر کتوں کے کھانے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں
جناب سر ڈی جی صاحب 🤨🤨🤨🤨🤨

02/08/2026

کون کہتا ہے ہم ترقی کی رفتار میں دشمن پڑوسی ملک سے پیچھے ہیں
ہماری ایک کھاد کی بوری کی قیمت دشمن ملک کی تین کھاد کی بوریوں کے برابر ہے🤭🤭🤭🤭

01/08/2026

تجربہ کار ٹیم کو بھی
ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینکنے کا وقت ہوا چاہتا ہے🤭🤭🤭😯😯

01/08/2026

آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت دل سے مبارک ہے حکومت نے پیٹرول پورے 12 پیسہ سستا کردیا عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 🤭😆😆😆

01/08/2026

عمران خان کے آپ سپوٹرز ہیں یا مخالف ہیں یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے مگر اتنا ضرور سوچیں کہ اگر یہ کرپٹ اور نااہل ٹولہ کچھ دیر اور مسلط رہا تو یہ ہم سب سے جینے کا حق بھی چھین لے گا😔😔😔

23/07/2026
📌 اس تصویر سے منسوب ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک محنت کش نے قرض لے کر اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی امید میں روزگا...
23/07/2026

📌 اس تصویر سے منسوب ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک محنت کش نے قرض لے کر اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی امید میں روزگار کا آغاز کیا، مگر پہلے ہی دن اس کی ساری محنت ضائع ہو گئی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا مؤقف سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

💔 ایک مزدور کے لیے اس کی روزانہ کی کمائی ہی اس کے گھر کا سہارا ہوتی ہے۔ ایسے واقعات، اگر درست ہوں، تو متعلقہ اداروں کی توجہ اور شفاف تحقیقات کے متقاضی ہیں تاکہ حقیقت سامنے آ سکے اور انصاف کے مطابق کارروائی ہو۔

🤲 محنت کرنے والے ہر شخص کی ع زت اور اس کے رزق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام اس معاملے کا جائزہ لے کر قانون کے مطابق مناسب اقدام کریں گے۔

22/07/2026

وطن عزیز میں ہر طرف ڈیزل ڈیزل ہو رہی ہے
ڈیزل لاطینی زبان کے لفظ ڈزل سے نکلا ہے جس لغوی معنی کوئی پشتون بھائی آپ کو اچھی طرح سمجھا دے گا

Address

Saudia Arabia
Byblos
35513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi FB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share