ABCD News

ABCD News 🚨BREAKING NEWS🚨🚨
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ Today News|Today News updates|today news headlines|today trending news
(6)

30/12/2025

برلن میں فلس طین کے حق میں مظاہرے کے دوران نوجوان مظاہرین کے خلاف پولیس تشدد کے دلخراش مناظر

, , , , , , ,

30/12/2025

ایران کے بارے میں ٹرمپ:
اب میں سن رہا ہوں کہ ایران دوبارہ اپنی طاقت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، اور اگر ایسا ہے تو ہمیں انہیں پھر نیچے لانا پڑے گا۔
ہم انہیں سخت جواب دیں گے، لیکن امید ہے کہ ایسا نوبت تک نہیں پہنچے گی۔
میں نے سنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ اگر وہ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کہیں زیادہ دانشمندانہ ہوگا۔

ظالموں کو ڈرانی اور مسلمانوں کو جگانی والی اواز ہمیشہ کے خاموش ہو گئی ظالموں نے شہید ابو ع ب ی دہ کی اھلیہ اور 03 بچوں ک...
30/12/2025

ظالموں کو ڈرانی اور مسلمانوں کو جگانی والی اواز ہمیشہ کے خاموش ہو گئی ظالموں نے شہید ابو ع ب ی دہ کی اھلیہ اور 03 بچوں کو بھی شہید کیا ہیں اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے

یہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..! وہ میدان جہاد کے ساتھ ساتھ منبر پر خطبات بھی دیا کرتے تھےیہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..! وہ میدان جہاد ک...
30/12/2025

یہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..!
وہ میدان جہاد کے ساتھ ساتھ منبر پر خطبات بھی دیا کرتے تھےیہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..!
وہ میدان جہاد کے ساتھ ساتھ منبر پر خطبات بھی دیا کرتے تھے لیکن کوئی نہی جانتے تھے کہ یہ شیر اسلام اور ظالموں اور جابروں کو ڈرانی والی ایک اواز ہے
یہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..!

جبالیا کیمپ کے وہ بیٹے جہاں وہ پیدا ہوئے،
ایک کیمپ کا بیٹا،
جسے دنیا کی اتنی ہی پہچان تھی جتنی اس کی پیٹھ کو سیدھا رکھنے کے لیے کافی ہو،
اور جس کے پاس اتنا ہی زادِ راہ تھا جو اسے اللہ تک پہنچا دے۔

مجھے کتنی بار ان سے مصافحہ کرنے کا شرف حاصل ہوا،
کتنی بار ان کے ساتھ بیٹھنے کی سعادت ملی۔

میں نے انہیں پاکیزہ پایا…
ایسے پاکیزہ جیسے کسی نے اپنی باطنی دنیا کو اپنی ظاہری دنیا سے پہلے سنوار لیا ہو۔
زاہد…
ایسا زاہد گویا دنیا ان کے پاس سے گزرتی تھی مگر ان کے دل میں جگہ نہ پاتی۔
عبادت گزار…
پرہیزگار…
ہر لفظ کو تول کر بولنے والے،
ہر قدم کو ناپ کر رکھنے والے۔

قرآن ان کے ہاتھ کا ساتھی تھا،
ذکر ان کے سینے کا انس،
اور صفِ اول ان کا مستقل وعدہ گاہ،
ایسا لگتا تھا گویا وہ جانتے تھے کہ جو اللہ کی طرف سبقت کرتا ہے،
اللہ اس کے لیے قبولیت میں سبقت کرتا ہے۔

نہ وہ کبھی پہچانے جانے کی خواہش رکھتے تھے،
نہ کبھی دکھاوے کی کوشش کی،
لیکن جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے،
تو اسے لوگوں کو دکھا دیتا ہے بغیر اس کی چاہت کے،
اس کا ذکر بلند کر دیتا ہے بغیر اس کے مطالبے کے،
اور اس کے لیے دلوں میں محبت ڈال دیتا ہے۔

یہی ہے اصل راز،
نہ آواز میں،
نہ تصویر میں،
نہ نام میں،
بلکہ اس دل میں جو اللہ کے ساتھ جیتا ہے،
اور پھر اللہ اسے لوگوں کے دلوں میں زندہ کر دیتا ہے۔

ایسے لوگوں پر ہی
روتی ہیں آنکھیں۔

Copy.

30/12/2025

A
یہ ہیں ابو عُـبـیـدہ..!
وہ میدان جہاد کے ساتھ ساتھ منبر پر خطبات بھی دیا کرتے تھے لیکن کوئی نہی جانتے تھے کہ یہ شیر اسلام اور ظالموں اور جابروں کو ڈرانی والی ایک اواز ہے

30/12/2025

لاہور پنجاب پولیس سے کارکنوں کو بچاتے سہیل افریدی کی ویڈیوں اگئی-----See More

30/12/2025

اپ سب بھائیوں سے اپیل ہے کہ گاڑی دھیان سے چلائیں اپ کا شکریہ.

29/12/2025

Ye ziadti nhi ha ghareen ke sath

29/12/2025

"برساتی ڈڈّو" وکلاء کے خلاف نازیبا الفاظ کیوں استعمال کیئے؟
ہمارے خلاف بولو گے تو یہی حشر کریں گے
رجب بٹ پر تشدد کیوں کیا؟ وکلاء کا موقف
یہ سہی ہے یا غلط اس کا فیصلہ کورٹ کو کرنا چائیے
عوام کی رائے
کسی نے اسے وکلا کی بدماشی کسی نے کہا اچھا کیا۔ کسی
نے اسے غلط مزہبی گفتگو کا نتیجہ قرار دیا
لیکن جو بھی ہے کورٹ کو قانون پر پاسداری کرانا چاہئیے

29/12/2025

‏رجب بٹ کو وکلا کی طرف سے مارنے کی وڈیوآگئی...

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردیاسرائیلی فوج نے  اگست م...
29/12/2025

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی
اسرائیلی فوج نے اگست میں غزہ میں بمباری کرکے ابوعبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا

Adresse

Luxembourg

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque ABCD News publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager