19/07/2025
بچوں کو بھی پتا ہے کہ مریم نواز کے سکول بہت اچھے ہیں ❤️
ایک دور تھا جب بچے سرکاری سکول جانے سے گھبراتے تھے ،
اب مریم نواز کا دور ہے ، اب بچے خوشی سے مریم سرکار کے سکول ہی جانا پسند کرتے ہیں 💞
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat