01/11/2025
سلمان مرزا نے دل جیت لیے سلام ہے اپ کی تربیت کو ✊
صحافی نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اپ نے پرفارم کیا اور پھر اپ کو ٹیم سے باہر کر دیا 💚
جس پر سلمان مرزا نے جواب دیا کہ سکواڈ میں چار پانچ فاسٹ ہوتے ہیں اور ان میں سے صرف دو یا تین ٹیم میں کھیل سکتے ہیں شاہین حارث روف اور فہیم اشرف کے ہوتے ہوئے ٹیم میں میرے جگہ نہیں بنتی تھی . وہ ہمارے سپر سٹار باؤلرز ہے میرے دل میں ان کے لیے بہت احترام ہے . سلمان مرزا نے کمال کر دیا یار واقعی یہ لڑکا دل بڑا رکھتا ہے اور اللہ سلمان مرزا کو ہر میدان میں کامیاب کرتے ہیں ❤🙌