Umar Afridi official

Umar Afridi official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Afridi official, Digital creator, Rabat.

30/03/2024

‏میری مسکراہٹ کا سارا اختیار تیرے پاس ہے ۔۔!!

30/03/2024

‏غزہ میں پانی کی قلت۔
اسرائیل نے غزہ کا پانی مکمل طور پر بند کر دیا ہے فلسطینیوں کے لیے کربلا قائم ہوگیا اور امت مسلمہ کوفی بن کر بیٹھی ہے بس تم ایک آگے شئیر کر دو تاکہ شاہد کوئی ان کی بات سن سکے !
فسطین ہم شرمندہ ہیں

‏رُوحٍ مَن 🖤                                              دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے ا...
18/03/2024

‏رُوحٍ مَن 🖤
دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے...!!

16/03/2024

الله أكبر مجاہدین کی کارروائي۔

‏مبارک ہو۔ الجزیرہ نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو "مینڈیٹ چور" قرار دے دیا۔شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عالمی میڈیا بھی ان...
14/02/2024

‏مبارک ہو۔ الجزیرہ نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو "مینڈیٹ چور" قرار دے دیا۔

شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عالمی میڈیا بھی ان کی اقتدار کی ہوس کے بخیے ادھیڑ رہا ہے۔

11/02/2024

‏میاں صاحب 1971 میں اسی طرح عوامی رائے کے خلاف جو وزیراعظم بنا تھا اسے پھانسی لگی تھی۔

اگے اپ مرضی 😂

‏“ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے ڈفر بھی ہیں”۔۔94 ہزار والا 67 ہزار پر آ گیا اور 48 ہزار والا 78 ہزار پر چلا گیا ۔...
09/02/2024

‏“ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے ڈفر بھی ہیں”
۔۔
94 ہزار والا 67 ہزار پر آ گیا اور 48 ہزار والا 78 ہزار پر چلا گیا ۔۔
کیسے ؟ کیا مریم صفدر کے گلاس سے دم کیا ہوا پانی پی لیا ہے؟

‏چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے ایئرپورٹ پہ نظر رکھنا کوئی بھاگ نا جائے
08/02/2024

‏چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
ایئرپورٹ پہ نظر رکھنا کوئی بھاگ نا جائے

The world is watching Pakistan’s election results tonight.
08/02/2024

The world is watching Pakistan’s election results tonight.

Address

Rabat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Afridi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share