Syed Husnain

Syed Husnain I'm Influenced by Great Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W.S)
(1)

24/07/2026

سامنے سامنے آپ دیکھ سکتے ہیں کشمیر❤️

مانا کہ پاکستان اور کشمیر میں بارشیں ہیں،☔️ لیکن سعودی عرب بھی کشمیر سے کم نہیں، یہاں بھی فوگ پڑی ہوئی ہے. 😀✌️
21/07/2026

مانا کہ پاکستان اور کشمیر میں بارشیں ہیں،☔️ لیکن سعودی عرب بھی کشمیر سے کم نہیں، یہاں بھی فوگ پڑی ہوئی ہے. 😀✌️

15/07/2026

Ameen 🤲🏻

13/07/2026

مکہ مکرمہ کا گیٹ نمبر 79 یہ جگہ بہت سے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہے۔

11/07/2026

یا اللہ! صبح کا سورج خیر و عافیت کا پیغام لے کر طلوع ہو۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
✌️🚩🤲

11/07/2026

Ibrahim Al Khalil Road (شارع إبراهيم الخليل) 🤲🏻❤️
Makkah Mukrma Masjid-al-Haram

10/07/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤️

10/07/2026

اللہ پاک آپ کو بھی دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے🤲🏻
آمین، یا رب العالمین

05/07/2026

کچھ تو بات ہے کشمیر🍁، تیرے عشق میں کہ ہزاروں سر کٹا چکے، اور لاکھوں تیار بیٹھے ہیں۔
🚩✌🍁

03/07/2026

اے اللہ! کشمیر کے لوگوں، خصوصاً راولاکوٹ اور تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما۔ ان سے ہر آزمائش، خوف اور مصیبت دور فرما۔ ان کے دلوں میں سکون، امن اور صبر عطا فرما۔ شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، بے گناہوں کی حفاظت فرما، مظلوموں کی مدد فرما، اور انہیں عزت و سربلندی نصیب فرما۔ بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

Valletta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Husnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Husnain:

Shortcuts

Share