Javeria TikTok

Javeria TikTok Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Javeria TikTok, Creador digital, Americana.

3- بے شرموں نے عورت کو اولمپکس اور مقابلوں کا چیمپئن بنایا۔
جبکہ ۔۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی نے اسے صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے سے روک دیا ۔۔۔۔
تاکہ عصمت و حیا کو محفوظ رکھا جا سکے۔���

26/08/2025

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

24/07/2025

*. ‏٭‏ﺍﯾﮏ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ*
*_کیا خوب لکھا_ 😕😎😎*

*_楤湥潴昣昸昸攣散杫潲_*
*_攣散散汩整㩲牰杯摩_*
*_敤慲楤獵㈺硰戻牯敤慲_*
*_ﻣﯿﺮے ﺗﻮ ﺁنسو ﮨﯽ نکل ﺁئے🥺🥺_*
*_ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...._*
*_汦睯攺 楬敮戭潬正漻😢_*

  |   |  امت مسلمہ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والا ایک درد بھرا پیغام:> اگر تم آج بھی اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہو،تو جان لو — ت...
12/04/2025

| |
امت مسلمہ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والا ایک درد بھرا پیغام:
> اگر تم آج بھی اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہو،
تو جان لو — تمہاری جیب سے نکلا ایک ایک روپیہ بے گناہ بچوں کے سینوں میں گولیاں بن کر اترتا ہے۔
> تمہاری خاموشی، ظلم کی زبان بن چکی ہے!
تمہاری بے حسی، شہیدوں کی لاشوں پر خنجر بن چکی ہے!
❦ ═══•⊰⚔️⊱• ═══❦

> یہ صرف بائیکاٹ نہیں، یہ ایمان کا تقاضا ہے!
یہ صرف پراڈکٹ کا انکار نہیں، یہ دشمن کو معاشی شکست دینے کا جہاد ہے!
یہ صرف ایک burger نہیں، یہ ایک بچے کی زندگی کا سوال ہے!
❦ ═══•⊰⚔️⊱• ═══❦
سوچو!
> وہ مائیں جو اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھتی ہیں،
وہ باپ جو بیٹیوں کی لاشیں اٹھاتے ہیں —
کیا وہ بھی KFC کھا سکتے ہیں؟
کیا وہ بھی Adidas پہن سکتے ہیں؟
نہیں!
کیونکہ اُن کے لیے غیرت، ایمان اور امت پہلے ہے — برانڈز نہیں!
❦ ═══•⊰⚔️⊱• ═══❦

اب تمہاری باری ہے!

> یا تو تم ظالم کے ساتھ ہو، یا مظلوم کے ساتھ — بیچ کا کوئی راستہ نہیں!
یا تم بائیکاٹ کرو گے، یا تاریخ تمہیں ظالموں کے صف میں لکھے گی!
یا تم کھڑے ہوگے، یا تم گر جاؤ گے — ہمیشہ کے لیے!
🚫

23/01/2025

Dirección

Americana

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Javeria TikTok publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría