Raza muhammad

  • Home
  • Raza muhammad

Raza muhammad Raza Attain mk

نواسہ رَسُولﷺ جگر گوشہ بتولؓ حضرت امام حسنؓ مجتبٰی 15 رمضان المبارک کو پیدا ہوئے. آپؓ حسنِ اخلاق کا اعلیٰ نمونہ تھے، جب ...
06/04/2023

نواسہ رَسُولﷺ جگر گوشہ بتولؓ حضرت امام حسنؓ مجتبٰی 15 رمضان المبارک کو پیدا ہوئے. آپؓ حسنِ اخلاق کا اعلیٰ نمونہ تھے، جب آپؓ گفتگو فرماتے تھے تو ہر طرف خوشبو پھیل جاتی تھی. رَسُولَ اللّٰــہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ اے اللّٰہ! میں حسنؓ اور حسینؓ سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما۔ ایک اور جگہ رَسول اللّٰہ نے فرمایا حسنؓ اور حسینؓ جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔ آپؓ نے پیدل 25 حج کیے اور اللّٰہ پر توکل کی اعلیٰ مثال تھے. اللّٰــہ تعالیٰ ہم سب کو اہل بیت کی محبت عطا فرمائے اور اسلام کے ان شہزادوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین 🌺

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share