Mister Analyst

Mister Analyst Contact me for paid promotions. Page👇
https://www.facebook.com/chemist.bhai.9
Tiktok 👇 https://www.tiktok.com/?_t=ZM-8vaOVA7wpbZ&_r=1 no
(2)

10/06/2025

سولر پینل کی امپورٹ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

10/06/2025

انڈیا اور افغانستان نے اج یہ فیصلہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیں گے 😂
جے شنکر آج افغانستان دورےپر ہیں۔

10/06/2025

واشنگٹن پوسٹ سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے جھوٹی خبر کیوں پھیلائی، تو انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا یہی رپورٹ کر رہا تھا، اس لیے ہم نے سمجھا کہ یہ درست ہے۔ مستقبل میں کوئی بھی عالمی میڈیا بھارتی خبروں کو تب تک نہیں چلائے گا جب تک ان کی 100٪ تصدیق نہ ہو جائے-

09/06/2025

‏گوشت کھانے کے بعد عجیب سی بکراہٹ. کٹاہٹ،اورگائبراہٹ دمباہٹ طاری ہے 😁

09/06/2025

رافیلز کی تصدیق کے بعد بھارتی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی غیر موجودگی پر سوال اٹھا لیا۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ وہ بھارت میں ہے، تو ہمیں یہ ثبوت دیں کہ وہ کہاں ہے؟ بار بار جھوٹ بولنے کا کیا مطلب ہے؟

09/06/2025

بھارت کیلئے سفارتی سطح پر مزید مشکلات میں اضافہ

آپریشن سندور کی ناکامی اور پاکستان کیخلاف بلاجواز جارحیت نے بھارت کو مزید مشکل میں ڈال دیا، ذرائع

ایک رپورٹ کے مطابق؛
’’برکس (BRICS) ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور

برکس ممالک کا بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز، *ذرائع*

روس بھی بھارت کے برکس سے اخراج کے حق میں ہے، *ذرائع*

بھارت کے اخراج کیلئے چین، روس اور برازیل کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری، *ذرائع*

بھارت پر برکس اتحاد کے اہداف میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام، *ذرائع*

برکس رکن ممالک بھارت کو ایک “منفی بلاک” سمجھ رہے ہیں، *ذرائع*

رکن ممالک کے مطابق بھارت ترقی اور اشتراک میں بڑی رکاوٹ ہے، *ذرائع*

چین اور روس انڈونیشیا کو اہم شراکت دار تصور کر رہے ہیں، *ذرائع*

جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر کم ہونے کا امکان، *ذرائع*

بھارت چین کشیدگی برکس اتحاد پر اثر انداز ہو رہی ہے *ذرائع*

سرحدی تنازعات اور اقتصادی نظریات میں اختلافات اتحاد کو تقسیم کی طرف لے جا رہے ہیں، *ذرائع*

09/06/2025

ہسپتال میں دوران ڈیوٹی موبائل پر پابندی ہونی چاہیئے مریض تڑپ رہے ہوتے ہیں جبکہ ڈاکٹر اور نرس موبائل میں مصروف ہوتے ہیں.

09/06/2025

قربانی کے جذبے سے سرشار آزاد کشمیر نکیال سیکٹر قربانی کا بیل سیز فائر لائن کراس کر کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گیاہے 🙂

09/06/2025

‏وضو سے شکل، قرآن سے عقل،اور نماز سے نسل صاف ہوتی ہے،اللّٰه ہمیں ان تینوں کا پابند بنائے آمین ♥️

Address

Roda

Telephone

+923036007565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mister Analyst posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share