23/03/2025
☺️ *یار کیوں ٹینشن لیتے ہو میرا رب جب مشکلات دیتا ہے تو کوئی نہ کوئی آسانی بھی ساتھ بنا دیتا ہے اس دنیا سے کوئی مطلب نہ رکھو جو کچھ ہے اپنے رب پر چھوڑ دو وہ تمھارے لیے بہتر سوچنے والا ہے 💯🥰*
Good Night 🏙️🌉