Amin shehzad

Amin shehzad we make game videos for fun
(1)

08/08/2025

حَسْبِیَ اللّٰہُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ

06/08/2025

حلال کمائی انسان کھاتا ہے
اور حرام کمائی انسان کو کھا جاتی ہے۔

05/08/2025

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

29/07/2025

گرلز ہر سال بورڈ ٹاپ کرتی ہیں لیکن الحمدللہ آج تک کوئی بڑا ایجاد کسی لڑکی نے پیش نہیں کیا

12/07/2025

ریاست میں ایک شخص کے پاس بچوں کےلیے کھانا نہیں اور دوسرا شخص 10کروڑ کی گاڑی میں مفت پیٹرول ڈال کر گھوم رہا ہے

یہاں امن کا خواب دیکھنے والوں کو تابوتوں میں سونا پڑتا ہےمولانا خانزیب شہید 🥺🙏
11/07/2025

یہاں امن کا خواب دیکھنے والوں کو تابوتوں میں سونا پڑتا ہے
مولانا خانزیب شہید 🥺🙏

04/07/2025

Its Friday
May Allah remove our sadness and accept
Duas 🙏

۔۔۔۔۔ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈ...
27/06/2025

۔۔۔۔۔ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے 🥺🫣

22/06/2025

افسوس تو تب ہوتا ہے
جب آپ کو پتہ چلے کہ
آپ کے قرض دار
ناران کاغان گھومنے گئے ہیں 🤦🤦🤦

09/06/2025

سسرال ڈے شدید گرمی کی وجہ سے منسوخ کی جانے کا امکان آل سسرال ایسوسی ایشنKPK کا ہنگامی پریس کانفرنس. ,😃😁۔۔۔

07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک🐑💗

07/06/2025

تقریبا 43 عیدیں ایک ہی کمرے میں گزر گئی ہیں
اللہ تعالی جلد رہائی نصیب فرمائے آمین
ڈاکٹر عافیہ

Address

Kota Bharu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin shehzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category