
08/05/2024
السلام علیکم پورے دور کے لوگوں کو سلام کیسے ہے اپ سب ٹھیک یقین اپ سب خیریت سے ہوں گے دیکھو ہم سب انسان ہیں انسان کے بعد پہلے انسانیت ہے اس کے بعد ہم سب مسلمان ہے اپ سب کو نظر ارہا ہے کہ گدون انڈسٹریل سٹیٹ میں سیف ٹیکسٹائل مل کر دو مہینوں سے تنہائی پینڈنگ ہے لیکن کوئی بھی اس کے اوپر توجہ نہیں کر رہا نا تحصیل کا چیئرمین ا رہا ہے نہ ڈپٹی کمشنر اپ صوابی ا رہا ہے تو اس کے اوپر کون جو ہے نا ایکشن لے گا مہربانی کریں اپ لوگ ان مزدوروں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ان کا حال پوچھیں ان کے اوپر ظلم ہو رہا ہے بونس اس کو نہیں دیا جا رہا تنہ ان کو نہیں دیاجا رہا ۔
انسانیت کے نام کی بھی کوئی چیز ہے اس دنیا میں ان کی حلال کی کمائی ہے ان کے بچے ان کے گھر کے خرچے دو مہینے سے جو ہے نا ان کو کچھ نہیں دیا جا رہا ان کا بیچاروں کا راستہ کیا ان کی امیدیں ہمارے گدون کے مشران سے ہے اور گدون کے مشران ان کا حال پوچھنے تک نہیں جاتے
میری درخواست ہے گدون کے مشران کو ڈپٹی کمشنر اپ صوابی تحصیل کے چیئرمین کو کہ پوری طور پر اس کا کوئی حل نکالے کہ مزدوروں کو اپنا حق ملے۔