Malaysia Urdu Network

Malaysia Urdu Network اردو زبان میں معلومات اور تفریح فراہم کرنے والا واحد چینل مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
https://www.myurdunetwork.com

اسلام علیکم ملائشیا میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنا ایک بھائی علی حیدر گزشتہ ڈیڑھ سال سے بہت بیمار ہے...
17/11/2023

اسلام علیکم
ملائشیا میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنا ایک بھائی علی حیدر گزشتہ ڈیڑھ سال سے بہت بیمار ہے ۔ جو بھی چار پیسوں کی روزی روٹی ہوتی کماتا تھا۔ اپنی بیماری ہسپتال کے اخراجات پر لگاتا رہا ہے ۔ اب وہ کچھ بھی کھا نہیں سکتا خوراک کی نالی تنگ ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں سٹینٹ پڑے گا جو کہ بہت مہنگا ہے ۔ اپ سب بھائیوں سے تہہ دل سے گزارش ہے کہ اپنے پاکستانی بھائی کی جتنی بھی مدد ہو سکتی ہے ضرور کریں تاکہ کہ وہ کھانے پینے بولنے اور سفر کرنے کے قابل ہو سکے ۔
فون نمبر
وائف 01133252526
HONG LEONG BANK
بینک اکاؤنٹ نمبر🔽🔽🔽
01650552354

02/11/2023
پاسپورٹ یا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ابھی وٹس ایپ کریں 01133224011 https://wa.link/s933uz
30/10/2023

پاسپورٹ یا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ابھی وٹس ایپ کریں
01133224011 https://wa.link/s933uz

13/10/2023

Welcome To Pakistan 🇵🇰 Our First Malaysian Group Just Arrived Today For 11 Days Tour To North Pakistan Hunza & Skardu Valley !

Thanks to All of You For Your Trust on !

03/10/2023

"دوسروں کے لیے صرف ہاتھ اٹھانے کی بجائے اگر ہم انکا ہاتھ تھامنا بھی شروع کر دیں تو بہت سے مسائل کا حل نکل سکتا ہے.

02/10/2023

کہا گیا کوئی ایسا راگ چھیڑو
کہ آج میری روح بھی کانپ اُٹھے
ظالم نے میرے ہاتھ پر فقط
پردیس لکھ دیا

گھر بیٹھے پاسپورٹ بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں 01133224011 https://wa.link/s933uz
27/09/2023

گھر بیٹھے پاسپورٹ بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
01133224011 https://wa.link/s933uz

Address

Kuala Lumpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaysia Urdu Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malaysia Urdu Network:

Share