26/08/2025
تنظیم لوہاران خیبر پختونخوا کی طرف سے اہم پیغام ہے کہ پیربابا میں جتنے بھی دکانداروں کے شٹرز ٹوٹ چکے ہیں ان کے شٹرز مفت میں مرمت اور لگانے کا انہوں نے فیصلہ کیا ہے ۔
دکاندار حضرات اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
نوٹ : جن کے شٹرز مکمل ختم ہوچکے ہیں ان کے شٹرز بھی مفت لگائیں گے ۔
03121212224
سید ابراہیم شاہ