Taimour Yasir

Taimour Yasir Follow this page for all the latest visa updates, new immigration laws, and verified information directly from official sources.

ایئرپورٹ پر آف لوڈنگ، مسافروں کا مالی نقصانایف آئی اے سے درخواست ہے کہ ایئرپورٹ پر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے عمل کے لیے ...
21/08/2026

ایئرپورٹ پر آف لوڈنگ، مسافروں کا مالی نقصان

ایف آئی اے سے درخواست ہے کہ ایئرپورٹ پر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے عمل کے لیے ایک واضح اور شفاف طریقہ کار متعارف کرایا جائے۔ مسافروں کے لیے ایسا نظام بنایا جائے جہاں وہ سفر سے پہلے اپنے ویزے، سفری دستاویزات اور سفر کی وجوہات کی تصدیق کروا سکیں، تاکہ کلیئرنس کے بعد ہی ٹکٹ خریدیں۔ اس اقدام سے مسافروں، خصوصاً بیرونِ ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد، کو ایئرپورٹ پر آف لوڈ ہونے اور ٹکٹ سمیت دیگر اخراجات کے نقصان سے بچایا جا سکے گا۔

20/08/2026

ملازمت اور رہائشی ویزے منسوخ ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر یو اے ای کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ انور قرقاش نے واضح کیا کہ کارکنوں کے رہائشی ویزے منسوخ کرنے کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں، اسی طرح ایران کو مالی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق دعوے بھی درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض پلیٹ فارمز یو اے ای کو نشانہ بنانے کے لیے جھوٹی معلومات پھیلا رہے ہیں، جبکہ ملک خطے کی صورتحال سے نمٹنے اور آنے والے مرحلے کی تیاری پر توجہ دے رہا ہے۔ انور قرقاش کے مطابق ایسی افواہوں کا بہترین جواب عملی کام اور زمینی سطح پر حاصل ہونے والے نتائج ہیں، حقائق اور حقیقی کامیابیاں افواہوں سے زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔

سعودی_ائیرلائنز ✈️کے نئے سرکلر کے مطابق آج سے جاری ہونے والے تمام عمره ٹکٹس نان ریفنڈ ایبل ہوں گے
19/08/2026

سعودی_ائیرلائنز ✈️کے نئے سرکلر کے مطابق آج سے جاری ہونے والے تمام عمره ٹکٹس نان ریفنڈ ایبل ہوں گے

18/08/2026

‎کیا بیرون ملک جاب کے لیے جانا چاہتے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ کون سا ہنر سیکھیں یا کس سکل پر کتنی تنخواہ ملتی ہے تو یہ ویڈیو بلکل آپ کے لیے ہی ہے۔
‎ Part 11

‎ Part 10

‎ Part 9

‎ Part 8

‎ Part 7

‎ Part 6

‎ Part 5

Address

Shah Alam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taimour Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taimour Yasir:

Shortcuts

Share