Zoya Khan

Zoya Khan social

17/09/2025
16/09/2025

علم تمہیں راہ دیکھا تا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے

13/09/2025

قابلیت خود میں ہو تو دنیا قدر کرتی ہے کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے..!

Beshak......
13/09/2025

Beshak......

*السلام علیکم ،**میرے بعد میری فیمیلی کا کیا بنے گا ؟**دولت کمانے کے ھر جائز اور ناجائز طریقے کو ھم اپنی مجبوری سمجھ کر ...
12/09/2025

*السلام علیکم ،*

*میرے بعد میری فیمیلی کا کیا بنے گا ؟*
*دولت کمانے کے ھر جائز اور ناجائز طریقے کو ھم اپنی مجبوری سمجھ کر اختیار کر لیتے ھیں ۔*

*میرے بعد میرا کیا بنے گا ؟*
*میرے "وارث" میری قبر ، حشر اور جہنم کے عذاب کا کچھ حصہ بھی "وراثت" سمجھ کر قبول کر لیں گے ؟*

*فیمیلی کے کل کیلیۓ جان کی بازی لگا دو ،*
*ان کے لیۓ اپنےایمان کو بازی پر نہ لگا دینا ۔*

*اللہ رزق حلال دے خیر و برکت کے ساتھ۔*
*أمین ثمہ أمیں یا خیر الرازقین ۔*

10/09/2025

استغفر اللہ اللہ معاف کرے ہم پر مشکلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین

ہمارے تمام وسائل قطر کے لیے حاضر ہیں  اور ہم ہر اس اقدام کی حمایت کرتے ہیں جو قطر اپنی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کے لیے...
09/09/2025

ہمارے تمام وسائل قطر کے لیے حاضر ہیں اور ہم ہر اس اقدام کی حمایت کرتے ہیں جو قطر اپنی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کے لیے اٹھائے گا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا واضح اعلان

09/09/2025

نیپال کاوزیرخزانہ عوام کےھاتھ چڑھ گیا

یہ تصویر ہماری عظمتِ رفتہ اور تاریخِ شاندار کی زندہ گواہی ہے۔ 1805 کا یہ سکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سواتی قوم نے اپنے وقت ...
09/09/2025

یہ تصویر ہماری عظمتِ رفتہ اور تاریخِ شاندار کی زندہ گواہی ہے۔ 1805 کا یہ سکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سواتی قوم نے اپنے وقت میں حکمرانی کی اور اپنی پہچان دنیا کے سامنے نقش کی۔ یہ صرف ایک کرنسی نہیں بلکہ ہماری شان، ورثہ اور تاریخی عظمت کی علامت ہے۔🥀❤️‍🔥

Address

Kabong
Sibu Laut
KABONG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share