Mansoor Hassan

Mansoor Hassan work with police interpol

26/09/2025

نیتن یاہو دہشتگرد کے خطاب کے درمیان بہت سے ممالک کے وفد اجلاس کا بائیکاٹ کرکے باہر چلے گئے لیکن پاکستان کے وفد نے بائیکاٹ نہیں کیا اور وہیں موجود رہا

25/09/2025
24/09/2025

‏شاباش اٹلی
حکومت پاکستان؟؟؟؟
وزیر اعظم شہباز شریف صاحب؟؟؟؟
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
Courtesy

Asia Cup 2025🏆Super 4 Matches Schedule.
19/09/2025

Asia Cup 2025🏆
Super 4 Matches Schedule.

12/09/2025

خیبرپختونخوا پولیس زندہ باد
دل ٹھنڈا کیجیے اور شیئر کریں تاکہ آئیندہ کوئی ایسا نہ کریں
دونوں بے۔ غیر۔تو۔ں کو گرفتا۔ر کرلیا گیا ۔
جنہوں نے اپنے ہی شاگر۔د پر تشدد کی اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی

آج پشاور میں موٹر سائیکل مستری آپنے محصو۔م شاگر۔د پر
ظل۔م کر رہا تھا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں مستریوں کو گرفتار کرلیا ۔۔
خیبرپختونخوا پولیس کی بڑی کاروائی
کمنٹس میں پیکچر موجود ہیں

07/09/2025

ملتان سکھر موٹروے سے اغواء گیارہ افراد کی ویڈیو سامنے آگئی
سب اس ویڈیوں سو آگے شئیر کریں تا کہ بروقت کاروائی ہوجاۓ اور انکی جان بچ جاۓ

گلگت بلتستان میں قومی جانور مارخور کے شکار کے لائسنس کی نیلامی میں ریکارڈ 10 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی۔گلگت کے فاریسٹ،...
06/09/2025

گلگت بلتستان میں قومی جانور مارخور کے شکار کے لائسنس کی نیلامی میں ریکارڈ 10 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی۔

گلگت کے فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں ہونے والی اس نیلامی میں منظم کنندگان اور شکار کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
2025–26 کے شکار سیزن کے لیے کل 118 جانوروں کے پرمٹ نیلام کیے گئے، جن میں 4 آستور مارخور، 100 ہمالیائی آئیبیکس اور 14 بلیو شیپ شامل ہیں۔

سب سے زیادہ بولی شِکھر سفاری کے مالک نے لگائی اور انہوں نے نانگا پربت کنزرویسی اریا میں آستور مارخور کے پرمٹ کو 3 لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً 10 کروڑ روپے) میں حاصل کیا۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔معمول کی مطابق ڈیوٹی تھی۔جب نماز فجر کیلئے ایا۔بہترین تجوید کیساتھ میرا ایس پی صاحب ام...
06/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔معمول کی مطابق ڈیوٹی تھی۔جب نماز فجر کیلئے ایا۔بہترین تجوید کیساتھ میرا ایس پی صاحب امامت کررہا تھا۔پہلے مرتبہ میں نے دیکھا۔موصوف قرآن مجید کے بہترین مفسر ھے۔یہ ھمارے بونیر کی خوش قسمتی ھے۔کہ ظالم حوالات میں مظلوم بے گناہ باہر ھوگا۔۔۔۔مجھے بہت خوشی محسوس ھویئ۔نماز جامعہ اس طرح آفیسر کی زمہ داری ھےProfessionalism, commitment, and integrity – Proud of SP Investigation Buner.
Farooq zaman khan
❤️❤️❤️۔

05/09/2025

د خپل رور،تربور،او د عزیز
سپکاوی او غیبت د خپلو کشرانو پہ وڑاندے مہ کوئی،زکہ چہ د نفرت دا زھر د بچو ذھنونو تہ کوزیگی۔

Address

Putrajaya
Wilayah Persekutuan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Hassan:

Share