
15/08/2024
> *ایــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــک وقت آتا ہے جب دل سے ساری خواہشیں مٹ جاتی ہیں دل میں کسی چیز کی تمنا نہیں رہتی شاید اس لیے کہ اپنی زندگی کو ہم آہستہ آہستہ سمجھنے لگتے ہیـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــں▓彡★*
> *کــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــہ جب ہمیشہ کہ لیے ہمیں یہاں رہنا ہی نہیں تو خواہشوں کی ضد میں کیوں رہتے ہیـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــں▓彡★*
> *کــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــیا ہماری خواہشوں کا پورا ہونا اتنا ضروری ہے کہ کسی خواہش کہ پورے نہ ہونے پر ہم اپنی زندگی سے ہی بیزار ہوجاتے ہیں ہمیں اپنی زندگی ہی بری لگنے لگتی ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــے▓彡★*
> *کـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیوں صــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــرف اس لیے کہ ہماری کوئی ایک خواہش ادھوری رہ گئــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــی باقی سارے سکھ اور خدا کی ساری نعمتوں پر کوئی نظر نہیں پڑتی؟ ہم اسی خواہش کہ پیچھے اتنا مگن ہوجاتے ہیــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــں کہ باقی سب کچھ بھول جاتے ہیــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــں▓彡★*
> *لیـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــکن قبر میں تو ہمیں خالی ہاتھ ہی جانا ہــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــے سب کچھ یہیں پر چھوڑ کر پھر ہم اللہ کہ رضا میں راضی کیوں نہیں رہتے وہ رب جو ہمارا کبھی برا چاھ ہی نہیں سکتا پھر کیوں اس کہ آگے ہم شکایتوں کا ڈھیر لگا دیتے ہیں ہمیں یہ نہیں ملا ہمیں وہ نہیں ملا ہم اتنے ناشکرے کیوں بن جاتے ہیں▓彡★*
> *بــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــس حقیقت تو یہ ہی ہے کہ خدا کی مصلحتوں کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتے رب جو بھی کرتا ہے ہمارے اچھے کہ لیے کرتا ہے یــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــہ ہمیں آگے وقت بتا دیتا ہیں کہ واقعی رب کی ہر بات میں ہمارے لیے کوئی حکمت ہوتی ہـــﹿٰٰٰٖٖٖ