Rehan Tariq Videos

Rehan Tariq Videos Rehan Tariq is a sharp public speaker and career broadcast journalist.

04/07/2025

Accountabillity 🤟🤣!

27/06/2025

اس حکومت کے پاس انسانوں کے لیے کوئی منصوبہ ہے ہی نہیں۔
جو کچھ بھی ہے، وہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے ہے۔
اور باقی سب کچھ پنجابی فوج کے جنرلوں کے لیے ہے —
انہیں زمین چاہیے، انسان کہیں اور شفٹ ہو جائیں!
#آزادی

27/06/2025

پاکستانی عوام کے لیے اب کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں بچا، سوائے آزادی حاصل کرنے کے۔ کیونکہ سارا بجٹ پنجابی فوج کھا جاتی ہے اور بدلے میں عوام کو کوئی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔
سیول حکومت کا پورا نظام تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔
#آزادی

یہ تصویر کسی افریقی ملک کی نہیں ہے جہاں ٹائروں کی ٹیوب میں پانی انسانوں کے پینے کے لیے لایا جاتا ہے، بلکہ یہ پاکستان کے ...
21/06/2025

یہ تصویر کسی افریقی ملک کی نہیں ہے جہاں ٹائروں کی ٹیوب میں پانی انسانوں کے پینے کے لیے لایا جاتا ہے، بلکہ یہ پاکستان کے صوبہ سندھ کی ہے.

21/06/2025

🤣🤣🤣

13/06/2025

پنجاب آرمی اور آئی ایس آئی نے اس خطے کو تباہ کیا ہے، خاص طور پر افغانستان اور پاکستان کو۔ یہ بلوچ عوام کی حالت ہے اور پچھلے ہفتے خبر آئی تھی کہ کابل وہ پہلا شہر ہوگا جہاں پانی ختم ہوجائے گا۔ اس خطے کا واحد حل ہے کہ ان برطانوی باقیات اور ان کے ایجنٹوں سے آزادی حاصل کی جائے۔
Punjab army and ISI have devastated this region, especially Afghanistan and Pakistan. This is the condition of the Baloch people, and just last week, there was news that Kabul will be the first city to run out of water. The only solution for this region is freedom from these British remains and their proxies.

28/05/2025

ایف سی نارتھ نے پاک افغان بارڈر کوریج کے لئے پشاور سے مختلف نیوز چینلز کے رپورٹرز اور کیمرہ مین کو بالاحصار پشاور سے طورخم بارڈر لے آئے۔ اس سفر میں معمولی معمولی باتوں پر قدم بہ قدم میڈیا نمائندوں کی توہین اور تذلیل کی گئی۔ آخر میں گاڑی سے اتار کر صحافیوں کو مارا پیٹا اور افغان بارڈر پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔جہاں پر صحافیوں اپنے لئے مسافر کوچ کا بندوبست کرکے پشاور واپسی آگئے.
سارے مسايل کا واحد حل، پنجاب فوج سے آزادی.


24/05/2025

جب بچے بھوکے سوتے ہیں اور جنرلز گالف اور پولو کھیلتے ہیں، تو سوال اٹھانا فرض بنتا ہے!
تمام بحرانوں کی جڑ، پنجابی فوج۔

02/03/2023

عمران خان کا امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام!

عاصمہ شیرازی نے بڑی خبر بریک کر دی!

صدر تحریک انصاف کا بیانیہ کیوں بدلا؟

عمران خان بادشاہ تھے اور ہماری حکومت میں تمام فیصلے سابق آرمی چیف کرتے تھے۔

دستک
अमेरिकी प्रतिष्ठान को इमरान खान का संदेश!

अस्मा शिराज़ी ने तोड़ी बड़ी खबर!

राष्ट्रपति तहरीक-ए-इंसाफ का नैरेटिव क्यों बदला?

इमरान खान बादशाह थे और हमारी सरकार में सारे फैसले पूर्व सेनाध्यक्ष लेते थे.

दस्तक

Imran Khan's message to the American establishment!

Asma Shirazi broke the big news!

Why did the narrative of President Tehreek-e-Insaf change?

Imran Khan was the emperor and all the decisions in our government were taken by the former army chief.

Knock

Adres

Rotterdam

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Rehan Tariq Videos nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen