Zahoor Ahmad khan PTI

Zahoor Ahmad khan PTI .

25/09/2025

Imran Khan

منصبدار:۔ شکیل باچہ اور مصطفیٰ باچہ کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی، ڈیڈک چیئ...
25/09/2025

منصبدار:۔ شکیل باچہ اور مصطفیٰ باچہ کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی، ڈیڈک چیئرمین صوابی ایم پی اے مرتضیٰ خان ترکئی اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔

25/09/2025

‏ٹوئیٹر کا اکاؤنٹ میرا ہے،میں جو چاہوں گا لکھوں گا۔
میں عاصم منیر کا نوکر نہیں لگا ہوا کہ وہ ڈکٹیٹ کرے گا مجھے۔
میں ایک آزاد انسان ہوں۔
عمران خان🔥

25/09/2025

بس گھبرانا نہیں عمران خان زندہ آباد۔۔۔
کھلی کچہری کے اندر ہی نعرہ لگا دیا۔۔ تیری بہادری پر قربان۔۔۔ فلک جاوید خان
(ایڈمن)

25/09/2025

27 ستمبر پشاور جلسہ
پشاور کا تاریخی جلسہ 27 ستمبر کو ہونے جارہا ہے، جہاں پوری قوم یک زبان ہو کر نکلے گی ۔ این اے-20 صوابی کا عظیم الشان قافلہ ترکئی ہاؤس سے دن 2 بجے روانہ ہوگا، یہ جلسہ حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی کی جدوجہد کا سب سے بڑا ثبوت ہوگا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کرکے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے۔ ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی

لو ڈرا لو تم ✌🏻فلک جاوید خان  کو لاہور عدالت میں پیش کیا 🔥
25/09/2025

لو ڈرا لو تم ✌🏻
فلک جاوید خان کو لاہور عدالت میں پیش کیا 🔥

25/09/2025

مزاحمت کی نشان
فلک جاوید خان ✌

پی ٹی آئی کو ڈرا ہوا دیکھنا تیرا خواب ہی رہ جائے گا

24/09/2025
24/09/2025

ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی نے شاہ منصور، صوابی میں محکمہ بلدیات کے تحت منعقدہ "صاف و شفاف خیبر پختونخوا" کی تقریب میں شرکت کی۔

اس منصوبے کے تحت صوابی کی ہر ولیج کونسل میں صفائی ستھرائی کے لیے ورکرز بھرتی کیے گئے ہیں جبکہ ہر کونسل کو ایک لوڈر رکشہ بمعہ صفائی کے دیگر ضروری سامان فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ کچرے کی باقاعدہ اور مؤثر طریقے سے تلفی ممکن بنائی جا سکے۔اس منصوبے کے نتیجے میں صفائی کے نظام میں بہتری آئے گی۔

تقریب میں صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللّٰہ خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی رنگیز خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی.

Address

Netharland
Swabi
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Ahmad khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahoor Ahmad khan PTI:

Share

Category