تلخ حقیقت
ٹی وی پروگرام میں جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں، پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے، کسی کو عجیب یا برا نہیں لگتا ہے کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوند بھی ھوتاھے۔
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لیے انعام جیت کر لائیگی۔
اسی بیپردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیر سکون نہیں کرتے
فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جو کچھ ہوتا ھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہو تو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.🙏
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہیں تو لگتی رہے
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا.
کاپی 📑📑
Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Sufi Kalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.