Thal news

Thal news ہر خبر پر نظر تھل نیوز گروپ
https://chat.whatsapp.com/G2WIUzJmfLcASeTL09oGAn

04/05/2025

نورپورتھل ۔۔۔۔اور اسکے ا گرد و نواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری
نورپورتھل ۔۔۔۔۔۔تیز بارش کی وجہ موسم سہانا ہو گیا

نورپورتھل ۔۔۔۔۔بارش برستے ہی بجلی کی آنکھ مچولی جاری

*اعلان نماز جنازہ**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون**نورپورتھل کے معروف سوشل ورکر محمد امتیاز قصائی کا نماز جنازہ آج شام 6:30 ...
09/07/2023

*اعلان نماز جنازہ*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*نورپورتھل کے معروف سوشل ورکر محمد امتیاز قصائی کا نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے قبرستان نورپورتھل میں کیا جائے گا*

محمّد امتیاز ولد محمّد رمضان قوم قصاب سوشل ورکر بقضاے الہی سے دل کی دھڑکن بند ہونے سے وفات پا چکے ہیں نماذے جنازہ کا اعل...
09/07/2023

محمّد امتیاز ولد محمّد رمضان قوم قصاب سوشل ورکر بقضاے الہی سے دل کی دھڑکن بند ہونے سے وفات پا چکے ہیں نماذے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

میلہ بابا سیدن شاہ بخاری نورپورتھل15۔16۔17 جولائی سال 2023میونسپل کمیٹی نورپورتھل کی جانب سے میلہ بابا سیدن شاہ بخاری نو...
08/07/2023

میلہ بابا سیدن شاہ بخاری نورپورتھل15۔16۔17 جولائی سال 2023

میونسپل کمیٹی نورپورتھل کی جانب سے میلہ بابا سیدن شاہ بخاری نورپورتھل سال 2023 کا باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا.

08/07/2023

دریائے چناب میں شدید سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان
ذرائع

08/07/2023

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت قرار دے دیا ، ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا عمران خان کا حق سماعت ختم کرنے کے بعد عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو سن کر عمران خان کی درخواست خارج کردی

سرگودھا سے افسوس ناک خبر بھلوال سے کوٹمومن جانے والی وین کے سلنڈر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 5 افراد جانبحق جبکہ متعدد افرا...
08/07/2023

سرگودھا سے افسوس ناک خبر
بھلوال سے کوٹمومن جانے والی وین کے سلنڈر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 5 افراد جانبحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں وین مکمل طور پر جل کر تباہ جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

ریسکیو 1122 کی شب وروز کوشش کے بعد آدھی کوٹ ۔۔۔گریٹر تھل کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوب جانے والے آدھی سرگل کے 25 سالہ محمد...
08/07/2023

ریسکیو 1122 کی شب وروز کوشش کے بعد آدھی کوٹ ۔۔۔گریٹر تھل کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوب جانے والے آدھی سرگل کے 25 سالہ محمد عرفان بوڑانہ کی نعش مل گٸی۔ورثا۶ کے حوالے کردی گٸی۔

08/07/2023

ریسکیو 1122 کی شب وروز کوشش کے بعد آدھی کوٹ ۔۔۔گریٹر تھل کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوب جانے والے آدھی سرگل کے 25 سالہ محمد عرفان بوڑانہ کی نعش مل گٸی۔
ویل ڈن ریسکیو خوشاب ٹیم

07/07/2023

سیٹھ حاجی عبد الرحیم ولد محمد امین قوم قصاب محلہ حاجیاں والا اور سیٹھ خالد عمر کے والد کی قل خوانی کل بروز ہفتہ 9 بجے ان کے دیرے پر ادا کی جائے گی

Adresse

Oslo
12346

Telefon

+923426584873

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Thal news legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del