QC Digital

QC Digital Follow us and updated social and Current highlighted issues... Stay entertained, stay inspired with QC Digital!

Welcome to QC Digital, the premier entertainment platform brought to you by HC Media & Productions. We are dedicated to delivering unforgettable road show experiences filled with energy, creativity, and excitement. At QC Digital, we understand the power of live entertainment and the joy it brings to audiences everywhere. Our team of talented performers, hosts, and production experts work tireless

ly to bring you the most engaging and dynamic road shows from across the country. From music and dance to comedy, lifestyle, celebrity interviews, and more — we bring entertainment to life like never before. What sets QC Digital apart is our commitment to excellence and innovation. We prioritize creating interactive and memorable experiences for our audiences, ensuring every show is a perfect blend of fun, passion, and creativity. Our seamless production process allows us to deliver high-quality entertainment that connects with people of all ages. Join us on QC Digital and be part of the excitement — where entertainment hits the road!

کراچی: سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز ...
12/08/2026

کراچی: سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 42 ڈالر کے اضافے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 415 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

اسلام آباد: وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض پیرزادہ  نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے صحیح کہا ہے، سسٹم فیل ہو چکا ہے۔سینیٹ کی قائم...
12/08/2026

اسلام آباد: وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے صحیح کہا ہے، سسٹم فیل ہو چکا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین سینیٹر ناصر بٹ کی زیرصدارت ہوا، جس میں پی ڈبلیو ڈی کے سابق ملازمین کو مختلف محکموں میں ایڈجسٹ کرنے اور انہیں پنشن نہ ملنے کا معاملہ زیر بحث آیا۔

مال روڈ واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے، طلال چوہدری
12/08/2026

مال روڈ واقعہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے، طلال چوہدری

12/08/2026

میری فیملی کو یہ فیلڈ پسند نہیں تھی
انہوں نے سپورٹ نہیں کیا مجبوری کی وجہ سے اس فیلڈ میں آئی صوفیہ بٹ

ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے اسلام آباد میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 258 چینی شہریوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلی...
12/08/2026

ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے اسلام آباد میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 258 چینی شہریوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔

پنڈی مال روڈ واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا اور پی ٹی آئی قیادت سے ملتا رہا، طلال چوہدری
12/08/2026

پنڈی مال روڈ واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا اور پی ٹی آئی قیادت سے ملتا رہا، طلال چوہدری

صوبوں کی بات ہو تو عزت غیرت آجاتی ہے، بچے گٹر میں گریں تو کسی کی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟ مصطفیٰ کمال
12/08/2026

صوبوں کی بات ہو تو عزت غیرت آجاتی ہے، بچے گٹر میں گریں تو کسی کی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟ مصطفیٰ کمال

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانےکا فیصلہ کیا گیاہے۔ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپ...
12/08/2026

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانےکا فیصلہ کیا گیاہے۔

ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس پہلے لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی تھی اور قلعہ ستار شاہ، مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے متاثر ہونے کے باعث شالیمار ایکسپریس بند کی گئی تھی۔

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے  نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صل...
12/08/2026

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے۔

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی ...
12/08/2026

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

Adresse

Angjelaveien 10
Sandefjord
3235

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når QC Digital legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Kontakt Bedriften

Send en melding til QC Digital:

Snarveier

Del