jameel akhtar

jameel akhtar customer services, Typing Services, Photo Uploading, informative Video uploading, daily activity, vlogs and Reels

17/02/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔اے اللہ! ہمیں رمضان نصیب فرما اور اسے ہماری زندگیوں میں ایسی تبدیلی کا سبب بنا دے جو ہ...
06/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
اے اللہ! ہمیں رمضان نصیب فرما اور اسے ہماری زندگیوں میں ایسی تبدیلی کا سبب بنا دے جو ہمیں بہتر سے بہتر بنا دے۔

05/02/2026

"Alhamdulillah,
I reached Qatar Safely"
"الحمد لله، ميں بحفاظت قطر پہنچ چکا ہوں"

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الى ربنا لمنقلبون Back to work place (Doha...
03/02/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين وانا الى ربنا
لمنقلبون
Back to work place (Doha Qatar)
دوبارہ اپنے کام کے جگہ پہ لوٹ رہے ہیں اللّٰہ حلال رزق عطاء فرمائے
دعاء کریں اللہ سفر آسان فرمائے اور منزل مقصود تک پہنچائے
آمین یارب العالمین

کہتے ہیں کہ ماں اپنے بچوں کو 9 مہینے پیٹ میں رکھتی ہیں اور مشقتیں اٹھاتی ہیں ، لیکن پاب کا بھی اس میں بہت بڑا کردار ہوتا...
31/01/2026

کہتے ہیں کہ ماں اپنے بچوں کو 9 مہینے پیٹ میں رکھتی ہیں اور مشقتیں اٹھاتی ہیں ، لیکن پاب کا بھی اس میں بہت بڑا کردار ہوتا ہے ، اپنے بچوں کے دنیاں میں آنے تک بچے اور بچے کی والدہ دونوں کی ذمہداریاں رہتیں ہیں اور انکے لیے وہ دن رات محنت اور مشقت اٹھاتا ہے اور دنیاں میں آنے کے بعد بھی بالغ ہونے تک اور انکی اچھے گھرانے میں شادی کرانے تک کی بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں ،
کیا یہ کم ہے ۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ جنت کا دروازہ ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ دونوں کے پریشانیوں اور مشقتوں کو قبول کرے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین
احباب سے گزارش کہ اگر کچھ غلط ہو تو کمنٹ میں صحیح کی درخواست کرتا ہوں ۔
Kahte hain k ma apne bachon ko 9 mahine pet me rakhti hain or moshaqqaten bhi bardasht karti hain,
Lekin Baap ka bhi isme bahut bada kirdar hota hai.
Apne bache k dunyan me ane tak bache or un ki maa dono ki zimme dariyan rahti hai or unke liye woh din raat mehnat or moshaqqat utha ta hai, itna hi nahi jawan hone k baad ache gharane me shadi ki bhi zimme dari rahti hai,
Kia ye ek baat k liye kam hai.
Isliye kaha gya MAA k pairon k niche Jaant hai to
BAAP jannat ka darwaza hai.
Allah dono Q qurbaniyon ko qubool kare
Ameen Summa ameen

کیا ایسا آپ احباب کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔Kia aisa aap ahbab k sath bhi hota hai?
31/01/2026

کیا ایسا آپ احباب کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔
Kia aisa aap ahbab k sath bhi hota hai?

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهترجمہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی )ظالموں میں سے تھا)۔”اس دعاء ک...
31/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ترجمہ ہے
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی )
ظالموں میں سے تھا)۔”
اس دعاء کا ورد ہمیشہ کرنی چاہئے، ہم سب ہر دن گناہ کرتے ہیں اسلئے اس دعاء کو پڑھنا چاہیے
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
Niche diye gye dua ko hamsab ko hamesha padhna chahiye.
Share kijiye take aap log bhi isse sawab k**a sake

30/01/2026

مولانا حبیب الرحمن سلفی صاحب بچوں کو درس دیتے ہوئے اور دیگر اساتذہ بھی دیکھے جا سکتے ہیں ۔

Address

Kharukyahi
Lahan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jameel akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share