22/03/2026
"Assalamualaikum Muslim Brothers & Sisters! 😍
Socho zara... جو لوہا ہم روز استعمال کرتے ہیں، وہ زمین کا نہیں – آسمان سے آیا ہے! 🌌🔩
Science کہتی ہے: Iron بڑے stars میں بنتا ہے، supernova explosion سے space میں پھیلتا ہے اور meteors سے زمین پر آتا ہے!
اور سب سے amazing: اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں بتا دیا!
Surah Al-Hadid (57:25):
'اور ہم نے لوہا نازل کیا... جس میں سخت طاقت ہے اور لوگوں کے لیے فائدے ہیں...'
Iron buildings، cars، bridges بناتا ہے اور ہمارے خون میں oxygen carry کرتا ہے – بغیر iron کے زندگی ممکن نہیں!
یہ اللہ کی perfect planning کا ثبوت ہے کہ Quran اللہ کا کلام ہے! 🕋
Cute Saif (brown dress boy) اور Faris (white with blue coat boy) کی reactions دیکھ کر دل خوش ہو جائے گا! 🥺❤️
Allah hum sab ko Quran samajhne ki taufeeq de... Ameen 🤲
Like, Share, Comment "SubhanAllah" اگر آپ کو بھی hairat ہوئی! 🔥