
05/06/2025
کشمیر کے فرزند مستقبل کے معمار کاشف کی پر اسرار گمشدگی اور بازیابی میں پولیس کی ناکامی کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے کشمیر کمیونٹی کا احتجاج؟حکومت وقت سے ہمارا مطالبہ ہے کشمیریوں کی مدد کی جائے اخر کب تک کشمیریوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا جائے گا؟کشمیر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے کچھ کشمیریوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہے بدلے میں بھاری تیوان طلب کر رہے ہیں؟کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے ان چور لٹیروں کے خلاف گھیرا تنگ نہیں کر سکتے؟حکومت پاکستان سے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہم کشمیریوں کی اپیل ہے ،کہ ازاد کشمیر کے جتنے بھی شہریوں کو اغوا کیا گیا ہے لاپتا ہے ان کو باضیاب کروانے میں کشمیریوں کی مدد کی جائے؟
Punjab Police Pakistan Maryam Nawaz Sharif
IG PUNJAB POLICE LOVERS Mian Shehbaz Sharif