25/07/2026
Nabi Kareem ﷺ ka husn kaisa tha? Hazrat Anas RA batate hain"
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
نبی کریم ﷺ کے ہاتھ اور پاؤں بھرے ہوئے تھے، چہرہ حسین و جمیل تھا۔
میں نے آپ جیسا خوبصورت کوئی نہ پہلے دیکھا اور نہ بعد میں۔
آپ ﷺ کی ہتھیلیاں کشادہ تھیں۔
(صحیح بخاری: 590)
اللهم صل علی محمد ﷺ
Aap bhi 3 baar "صلی اللہ علیہ وسلم" comment me likh dein 🌙
Share kar ke sawab kamayein.