17/08/2026
اے اللہ! 🤲
ہمیں اتنا کشادہ اور بابرکت رزق عطا فرما کہ ہم اپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی آسانی، مدد اور سہارا بن سکیں۔
یا ربّ العالمین! ہمارے رزق میں برکت، ہمارے دلوں میں سخاوت اور ہماری زندگی میں خیر و برکت عطا فرما۔
آمین یا ربّ العالمین! 🤲❤️