31/01/2026
پبلک سروس میسج
8 فروری کو اپنے بچوں اور نوجوان بھائیوں کو گھروں میں محفوظ رکھیں۔ سیاسی مفادات کے لیے معصوم نوجوانوں کو استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ نقصان ہمیشہ غریب خاندانوں کے حصے میں آتا ہے۔ یاد رکھیں، جیلوں میں جانے والے طاقتوروں کے بچے نہیں ہوتے بلکہ عام لوگوں کے بچے ہوتے ہیں۔ ہوش مندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ملک و قوم کے مستقبل کو محفوظ رکھیں