Karak Local Updates

Karak Local Updates KARAK LOCAL UPDATES

07/07/2026

چیئرمین ملک محیط خان نے کریڈھنڈ سپر لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں نوجوانوں اور کرکٹ شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

تقریب کے دوران کھیلوں کے فروغ، نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، امن، اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔ فائنل میچ کے اختتام پر چیئرمین ملک محیط خان نے اپنے ہاتھوں سے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور انعامات پیش کیے، جبکہ رنر اپ ٹیم کو بھی ٹرافی دے کر ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔

✨ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، مثبت سوچ، ٹیم ورک اور باہمی احترام کو فروغ دیتے ہیں، جو ایک مضبوط اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔

07/07/2026


02/07/2026

سب سے پہلے سب نے ویڈیو شیر کرنی ہیں
ظہیر اللہ ولد صورت گل شاہ سلیم عمر 24 سال جو کہ سروے کی مزدوری کے لیے بلوچستان گیا تھا جو کہ نوشکی سراب سے بی ایل اے والو نے اٹھایا ہے تقریبا 12 دن پورے ہوگئے کہ ان کے قبضے میں ہے میں خیبر پختون خواہ کی مشیران اورعوام کی طرف سے بلوجستان کے مشیران سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ ظہیراللہ کے والدین اور بھائی اور بہنیں بہت پریشان ہیں کہ ظہیراللہ کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
اور خاص کر وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ اسی محلے میں خاص کردار ادا کریں
شکریہ
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ بلوچستان کے مشیران اور انتظامیہ تک پہنچائیں شکریہ

30/06/2026

مدکی ٹو ڈبلی لواغر روڈ کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین ملک محیط خان کا اہم بیان

اطلاعِ عامان شاء اللہ کل 28 جون، بروز اتوار، شام 5:00 بجےپی ٹی آئی ایل پاکستان سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح بم...
27/06/2026

اطلاعِ عام
ان شاء اللہ کل 28 جون، بروز اتوار، شام 5:00 بجے
پی ٹی آئی ایل پاکستان سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح بمقام زرین کلہ ہوگا۔
مہمانِ خصوصی:
ملک محیط خان خٹک
تمام اہلِ علاقہ اور کرکٹ شائقین سے شرکت یقینی بنانے کی درخواست ہے۔
آئیں، کھیل کو فروغ دیں، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس یادگار افتتاحی تقریب کا حصہ بنیں۔ 🏏

27/06/2026



25/06/2026
24/06/2026

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے سامنے ہونے والے احتجاج میں پاکستان تحریکِ انصاف ساؤتھ ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری و چیئرمین ملک محیط خان، ملک شمیم، افتخار خٹک اور گوہر خٹک نے شرکت کی۔ اس موقع پر یکجہتی، عزم اور عوامی آواز کے حق میں بھرپور اظہار کیا گیا۔

Address

Muscat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Local Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share