A Factified

A Factified A hub of amazing and interesting videos.

Mother puts 15-day-old infant in fridge, family suspects 'evil forces
14/09/2025

Mother puts 15-day-old infant in fridge, family suspects 'evil forces

Shiraz Launches Free Ambulance Service From YouTube Earning
13/09/2025

Shiraz Launches Free Ambulance Service From YouTube Earning

Dubai has taken a giant leap toward the future of logistics with the launch of electric, self-driving trucks at Jebel Al...
13/09/2025

Dubai has taken a giant leap toward the future of logistics with the launch of electric, self-driving trucks at Jebel Ali Port. Operated by DP World in partnership with mobility company Einride, these automated vehicles will run around the clock, handling nearly 1,600 container movements per day. With around 100 connected trucks managed by advanced Al systems, this initiative marks the Middle East's largest deployment of autonomous freight transport-paving the way for faster, greener, and smarter global trade.

جاپان 🇯🇵 کے ایک ایکویریم میں پینگوئنز نے سستی مچھلی کھانے سے انکار کردیا۔ انہیں مہنگائی کی وجہ سے انتظامیہ نے قدرے سستی ...
13/09/2025

جاپان 🇯🇵 کے ایک ایکویریم میں پینگوئنز نے سستی مچھلی کھانے سے انکار کردیا۔
انہیں مہنگائی کی وجہ سے انتظامیہ نے قدرے سستی مچھلی ڈالنا شروع کی تھی تاہم پینگوئنز اسے چونچ میں لے کر واپس تھوک دیتی ہیں۔ انہیں پھر سے وہی مہنگی اور عمدہ مچھلی درکار ہے۔

There is a lake in Finland 🇫🇮 called Neitokainen... which resembles the map of Finland فن لینڈ 🇫🇮 میں Neitokainen نامی ا...
13/09/2025

There is a lake in Finland 🇫🇮 called Neitokainen... which resembles the map of Finland
فن لینڈ 🇫🇮 میں Neitokainen نامی ایک جھیل ہے۔۔۔۔ جو فن لینڈ کے نقشے سے مشابہہ ہے 💙

Photographer Captures 82-Minute Journey of Last Night's Blood Moon
13/09/2025

Photographer Captures 82-Minute Journey of Last Night's Blood Moon

Bullet train dreams shattered!بلٹ ٹرین کے خواب چکنا چور!!ایم ایل ون پراجیکٹ تقریبا دو ہزار کلومیٹر لمبی ریلوے کی پٹری کر...
13/09/2025

Bullet train dreams shattered!

بلٹ ٹرین کے خواب چکنا چور!!
ایم ایل ون پراجیکٹ تقریبا دو ہزار کلومیٹر لمبی ریلوے کی پٹری کراچی سے پشاور تک پاکستان کی ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہونا تھا چینی حکومت نے سات ارب ڈالر مہیا کر دئے مگر ہم نے کمیشن اور اپنی جعلی سیاست کے چکروں میں یہ سنہری موقع ضائع کر دیا۔ اب چین فنڈ واپس لے کر اس منصوبے کو ختم کرنے کا کہ رہا ہے!

A very close-up picture of an ant. انسانوں اور دیگر حیوانات کو جب ملکر ایک جگہ پر بسانا تھا تو اسکے لئے دابہ الارض کو ڈی...
13/09/2025

A very close-up picture of an ant.

انسانوں اور دیگر حیوانات کو جب ملکر ایک جگہ پر بسانا تھا تو اسکے لئے دابہ الارض کو ڈیزائن کرتے انکے سائزز کا بھی کیسا خیال رکھا گیا ۔ یہ چیونٹی اگر بکری گائے اونٹ کے سائز کی ہوتی تو اسکی شکل دیکھ کر ہی انسان سمیت دیگر حیوانات کا وضو ٹوٹ جایا کرنا تھا۔

YouTuber Muhammad ShirazTurned Broken Village School into Modern one from his Content EarningDetail in comments...
13/09/2025

YouTuber Muhammad Shiraz

Turned Broken Village School into Modern one from his Content Earning

Detail in comments...

Why is Qatar important and why do Hamas leaders live here?قطر کی پہچان ہمیشہ ایک ایسے ملک کی رہی ہے جو ہر دو دشمن طاقتوں...
13/09/2025

Why is Qatar important and why do Hamas leaders live here?
قطر کی پہچان ہمیشہ ایک ایسے ملک کی رہی ہے جو ہر دو دشمن طاقتوں یا مخالف قوتوں میں دونوں سے ہی اچھے تعلقات رکھتا ہے۔ مثلاً ایک طرف قطر کے امریکہ کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں تو دوسری طرف اس کے ایران سے بھی اچھے مراسم رہے ہیں۔
قطر مشرقِ وسطیٰ کے سب سے چھوٹے ملکوں میں سے ایک ہے لیکن سفارت کاری کی دنیا میں اس کا نام بہت بڑا ہے۔

2020 میں چین میں ایک شخص کی دوست، پہلی ڈیٹ پر ہوٹل میں اپنے ساتھ اپنے 23 دوستوں، قراب داروں کو بھی لے آئی اور سب نے جی ب...
10/09/2025

2020 میں چین میں ایک شخص کی دوست، پہلی ڈیٹ پر ہوٹل میں اپنے ساتھ اپنے 23 دوستوں، قراب داروں کو بھی لے آئی اور سب نے جی بھر کے کھانا ٹھونسا۔
اس کھانے کا بل 19,800 بن گیا۔
خاتون کے مطابق وہ ریلیشن شپ میں آنے سے قبل اس شخص کیب" سخاوت " کا امتحان لینا چاہتی تھی۔

پنجاب میں 9ویں جماعت کی کمپیوٹر سائنس کی نصابی کتاب میں "کمپیوٹر ماؤس" کی اصطلاح کو غلطی سے "چوہا" (چوہا) کے طور پر ترجم...
10/09/2025

پنجاب میں 9ویں جماعت کی کمپیوٹر سائنس کی نصابی کتاب میں "کمپیوٹر ماؤس" کی اصطلاح کو غلطی سے "چوہا" (چوہا) کے طور پر ترجمہ کیے جانے کے بعد ایک انکوائری شروع کی گئی ہے، جس سے مواد کی درستگی پر خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ (پی سی ٹی بی) نے ڈائریکٹر آف کریکولم اینڈ کمپلائنس سے 24 گھنٹے میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

حکومت نے حال ہی میں نویں جماعت کے نصاب پر نظر ثانی کی ہے، جس سے طلباء کو اردو یا انگریزی کا انتخاب کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نصاب کے معیارات کو بہتر بنانے اور طلبہ کے موافق مواد کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Factified posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A Factified:

Share