19/01/2026
طویل تعطیلات کے بعد سلطنتِ عمان میں معمولاتِ زندگی ایک بار پھر بحال ہو گئے ہیں۔ لوگ پہاڑی علاقوں سے واپس مسقط اور دیگر شہروں کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ دفاتر، کاروباری مراکز اور سرکاری اداروں میں کام کاج دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ مسقط کی راتیں ایک بار پھر سرگرمیوں سے روشن ہو گئیں، جو اس بات کی علامت ہیں کہ عمان بھر میں روزمرہ زندگی اپنی معمول کی رفتار میں لوٹ آئی ہے۔۔۔۔