Mian g Reels

Mian g Reels "وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ✍️🤲❤️
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔

14/06/2026

FIFA Football WC 2026 everyone team

12/06/2026

لاہور میں باران رحمت
الحمدللہ

10/06/2026

جانو، صحت کے لیے چند مفید باتیں:
• روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی پئیں۔
• تازہ پھل اور سبزیاں اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔
• روزانہ 30 منٹ چہل قدمی یا ورزش کریں۔
• نیند پوری کریں، کم از کم 7 سے 8 گھنٹے سوئیں۔
• فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کا کم استعمال کریں۔
• ذہنی سکون کے لیے مثبت سوچ اپنائیں۔
• صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ہاتھ باقاعدگی سے دھوئیں۔
• تمباکو نوشی اور نشہ آور اشیاء سے دور رہیں۔
"صحت اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے، اس کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔" 🌿💚

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
10/06/2026

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

گرمیوں میں کولڈرنک کی جگہ گنے کا رس کو ترجیح دو
10/06/2026

گرمیوں میں کولڈرنک کی جگہ گنے کا رس کو ترجیح دو

کیا یہ ٹیم ایشین گیمز جیت سکتی ہے
10/06/2026

کیا یہ ٹیم ایشین گیمز جیت سکتی ہے

انسان کو لالچی نہیں ہونا چاہیے
10/06/2026

انسان کو لالچی نہیں ہونا چاہیے

بہن کا حصہ کھا کر اپنی آ خرت خراب مت کریں
10/06/2026

بہن کا حصہ کھا کر اپنی آ خرت خراب مت کریں

رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ کا ہے
10/06/2026

رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ کا ہے

Address

Salalah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian g Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share