09/11/2025
بنوں کے علاقے پیپل داؤد شاہ سے سابقہ ایس ایچ او عابد کو گاڑی سمیت نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ مغوی عابد حال ہی میں تھانہ وزیر میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے اور گزشتہ روز ڈی پی او بنوں نے انہیں ملازمت سے برخاست کیا تھا۔