ilyas choudhray

ilyas choudhray Alhamduillah for everything��

السلام علیکم وزارت داخلی کی طرف سے نئی اپڈیٹ اگئی ہے پلیز بھی سیف رہیں اور جتنا ممکن ہو سکے اپنے اپ کو لیگل کر لیں یا اؤ...
14/07/2026

السلام علیکم وزارت داخلی کی طرف سے نئی اپڈیٹ اگئی ہے پلیز بھی سیف رہیں اور جتنا ممکن ہو سکے اپنے اپ کو لیگل کر لیں یا اؤٹ پاس یا خروج نہائی لگا کر اپنے ملکوں کو واپس چل جائے تاکہ اپ اس جرمانے اور جیل سے بچ سکیں

السلام علیکم میں اپ لوگوں کو گائیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کام میں بھی بہت زیادہ محنت کرتا ہوں
14/07/2026

السلام علیکم میں اپ لوگوں کو گائیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کام میں بھی بہت زیادہ محنت کرتا ہوں

14/07/2026

سعودی عربیہ میں رہنے والے تمام پردیسی بھائیوں کے لیے نیو اپڈیٹ ہے تمام پردیسی بھائیوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں

السلام علیکم سعودی عریبیہ میں جو بھی اوور سٹے ہوگا اس کے اوپر 50 ہزار ریال جرمانہ اور ساتھ میں چھ مہینے کی قید ہوگی تمام...
14/07/2026

السلام علیکم سعودی عریبیہ میں جو بھی اوور سٹے ہوگا اس کے اوپر 50 ہزار ریال جرمانہ اور ساتھ میں چھ مہینے کی قید ہوگی تمام پردیسی بھائیوں سے ریکویسٹ ہے جن کے ویزا خراب ہیں جلدی سے جلدی جو 31 دسمبر تک افر ملی ہے اس میں اپنے اپ کو ٹھیک کر لیں وزٹ ٹھیک کر لیں یا پھر اپنی ایمبیسی سے اوٹ پاس لے کے اپنے گھروں کو چلے جائیں

14/07/2026

یو اے ای میں رہنے والے پردیسی بھائیوں کے لیے بہت اہم ویڈیو ہے

14/07/2026

سعودی عربیہ میں ڈومیسٹر ورکر کے لیے 9700 والی فیس کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا

اسلام علیکمجن بھائیوں کے سسکو کمپنی میں اج افر لیٹرز ملے ہے۔ان سب سے درخواست ہے کہ جلدی اپنے ڈاکومینٹس جمع کرے تاکہ ان ک...
14/07/2026

اسلام علیکم
جن بھائیوں کے سسکو کمپنی میں اج افر لیٹرز ملے ہے۔
ان سب سے درخواست ہے کہ جلدی اپنے ڈاکومینٹس جمع کرے تاکہ ان کے جلد ہی ویزے لگے۔
شکریہ🥰

رک جائیںدوبئ وزٹ ویزہ نا لگوائیں کیونکہ امارات پہنچ کر ویزہ جاب ویزہ میں تبدیل نہیں ہورہا جب تک ان سائڈ امارات حالات ٹھی...
14/07/2026

رک جائیں
دوبئ وزٹ ویزہ نا لگوائیں کیونکہ امارات پہنچ کر ویزہ جاب ویزہ میں تبدیل نہیں ہورہا جب تک ان سائڈ امارات حالات ٹھیک نا ہو جاب کی عرض سے وزٹ نا لگوائیں شکریہ

14/07/2026

الحمدللہ اج میں نے اپنا ویزا رینیو کروا لیا

14/07/2026

سلطنت اف عمان میں ویزا فیس کتنی ہے اور پتہ کا کتنے کا بنتا ہے میڈیکل کتنے کا ہے تمام تفصیل ہے

Address

Sohar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ilyas choudhray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share