daily vlog

daily vlog vlog creations

11/09/2026

شلوار قمیض اگر پہننی ہے تو واسکوٹ کے ساتھ پہنو تاکہ عمران خان والا لک آئے✌🏿 🫶🏿
24/08/2026

شلوار قمیض اگر پہننی ہے تو واسکوٹ کے ساتھ پہنو تاکہ عمران خان والا لک آئے✌🏿
🫶🏿

21/08/2026

🌹*_اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھ...
21/08/2026

🌹*_اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے کہ صرف ٹیسٹ کروا کر واپس آ جائیں گے ، اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان واپس اڈیالہ چلے گئے ہیں ، عمران خان نے ہسپتال رکنے سے انکار کردیا ہے ، عمران خان یہ تاثر نہیں دینا_* *_چاہتے کہ انہوں نے کسی طرح کی کوئی ڈیل یا سیٹلمنٹ کی ہے_*
*_بہرحال پی ٹی آئی کے آفیشل موقف اور خان صاحب کی بہنوں کے موقف کا انتظار ہے ، البتہ اطلاعات یہی ہیں کہ خان صاحب واپس چلے گئے ہیں_*
*_صورتحال عمران خان صاحب کی بہنوں کے بتانے پر ہی کلیئر ہوگی ،_*
*_عمران خان اپنے نام کے ساتھ این آر او کا لفظ نہیں سننا چاہتے ،_*
*_یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایک کانوائے پمز بھی گیا تھا ، کچھ دیر بعد صورتحال واضح ہوگی_*

🇵🇰🌹🇧🇫

20/08/2026

کون کون عمران خان کو دیکھنے کا انتظار میں ہے وہ حاضری لگائی میں ان کو انشاءاللہ سپرائز دوں گا

18/08/2026

18/08/2026

18/08/2026

17/08/2026

کیا عمران خان کو بنی گالہ منتقل کہا جارہا ہے؟
🤔🫡🤲

17/08/2026

Address

Saudi Arabia
Suwadi Al Batha'
11223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when daily vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share