Ahmad Ali Fareedi

10/11/2025

𝓼✰✧✿:یتیم خانے میں بچے غریبوں کے ملتے
اور اولڈ ھاؤس والدین امیروں کے ملتے ہیں

09/11/2025

زندگی بدل دینے والا بیان

03/10/2025
10/06/2024

پاکستان کا میچ دیکھنے سے بہتر ہے بندہ چاہت فتح علی خان کا گانا سن لے

منقول

جس طرح تمام شامل ہونے والے ایم پی ایز کے نام سے پہلے حافظ لکھا ہوا ہے ،یہ ثابت کرتا ہے کہ شامل ہونے والے حافظ ہوں یا نا ...
15/02/2024

جس طرح تمام شامل ہونے والے ایم پی ایز کے نام سے پہلے حافظ لکھا ہوا ہے ،یہ ثابت کرتا ہے کہ شامل ہونے والے حافظ ہوں یا نا ہوں البتہ انہیں شامل کرنے میں حافظ صاحب کا کردار ہے

31/01/2024

اگر ہر پارٹی نے ملک و قوم کی اتنی خدمت کی ہے جتنی وہ جلسوں میں بیان کررہے ہیں تو اس ملک کا بیڑا غرق کس نے کیا ہے

پورے ملک میں ہونے والے کچھ کانٹے دار مقابلے
30/01/2024

پورے ملک میں ہونے والے کچھ کانٹے دار مقابلے

28/01/2024

الیکشن کے بعد انصافینز کا نعرہ،
دھاندلی سے آپ الیکشن تو جیت سکتے ہیں مگر کسی کا دل نہیں
مان لیں آپ ہار گئے ہیں 😀

Address

Pural
Sultan Kudarat

Telephone

+923067456212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Ali Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share