saqib Kashmiri

saqib Kashmiri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from saqib Kashmiri, Digital creator, Tabuk.

09/05/2025
24/04/2025

*پہلگام حملہ لیکڈ کال*
اب ہمت کرو اور حملہ بھی ٹھوک دو
موزی🐒🐒🐒

Intelligence Bureau (IB) Section Officer from Hyderabad Manish Ranjanانڈین انٹیلیجنس بیورو کا ایک افسر اپنی بیوی سمیت پہ...
22/04/2025

Intelligence Bureau (IB) Section Officer from Hyderabad Manish Ranjan

انڈین انٹیلیجنس بیورو کا ایک افسر اپنی بیوی سمیت پہلگام میں مارا گیا ہے

22/04/2025

قسام بریگیڈ کے ایک فیلڈ کمانڈر نے الجزیرہ کو بتایا کہ بیت حانون میں آپریشن "کسر السیف" ایسے مقام پر کیا گیا جہاں سے صہیونی فوج نے جنگ کے اغاز سے انخلاء نہیں کیا
صہیونی فوج اس نام نہاد بفر زون میں جنگ کے اغاز سے موجود ہے
اور یہ علاقہ غزہ پٹی کے بارڈر سے محض تین سو میٹر کی دوری پر موجود ہے۔۔۔۔۔

ڈیڑھ سال کی وحشیانہ جنگ کے بعد قسامی مجاھدین کا بارڈر کے قریب علاقے میں نکلنا
اور نا صرف نکلنا بلکہ پوری معلومات کے ساتھ نکل کر کامیاب کاروائی میں ہائی پروفائل صہیونی خنازیر کو ٹارگٹ بنانا ایک انوکھا اور منفرد کام ہے
قسامی شیر جنگوں کے میدانوں میں کوئی ثانی نہیں رکھتے
محصور بھوک پیاس سرنگوں کی سختی اور سب کچھ جھیلنے کے باوجود ان مجاھدین کے جزبے ان کے کارنامے کسی اور ہی دنیا کے لگتے ہیں

واللہ آئے دن اپنی کاروائیوں سے امت مسلمہ کو شرمندہ کرتے یہ نوجوان
قلیل ترین اسلحہ اور تمام تر برے حالات کے باوجود اگر یہ مجاھدین صہیونی فوج کی ناک زمین پر رگڑ رہے تو کیا ہی کمال ہوتا اگر ان کا اسلحہ مزید جدید ہوتا

وائے افسوس امت کے ظالم۔خائن حکمرانوں پر جنہوں نے ان مجاھدین کی مدد نا کرنے اور صہیونی و امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کی راہ چنی

اللہ تعالیٰ خائنوں منافقوں کو برباد کریں اور مجاھدین و مظلومین کی نصرت و مدد فرمائیں 🤲🏻

*ہم غزہ کے لیے کیا کریں؟*🌸 *یاد رکھیں مزاکرات کی بھیک اسرائیل مانگ رہا ہے نہ کہ مجاہدین حماس اور میدان میں مجاہدین اب بھ...
22/04/2025

*ہم غزہ کے لیے کیا کریں؟*🌸

*یاد رکھیں مزاکرات کی بھیک اسرائیل مانگ رہا ہے نہ کہ مجاہدین حماس اور میدان میں مجاہدین اب بھی فاتح ہیں...الحمدللہ*
اس لیے جلی کٹی لاشیں امت مسلمہ کو دکھا کر مایوسی مت پھیلائیں...
*وہ صحابہ رض جو مدینہ منورہ میں آزمائشوں کا شکار رھے کچھ ہی عرصہ میں پوری دنیا کے فاتح بن گئے..*
اللہ تعالی پر توکل کریں...♥️
اسلام ہر کچے پکے گھر میں داخل ہو کر رہے گا...
اور یہ غزہ جو خون پیش کر رہا ہے.. یہ مقدس لہو پوری دنیا میں اسلام کے غلبے کا ذریعہ بنے گا...
اس لیے اگر آپ غزہ سے ہمدری رکھتے ہیں تو مایوسی مت پھیلائیں.. بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ...
*جہاد کی تیاری کریں..*

جہاد کی دعوت دیں..

اپنے جسموں کو مضبوط کریں..

اس کے لیے مسنون اعمال *گھڑسواری* سیکھیں..

*تیرانداذی* میں مہارت حاصل کریں..

*تیراکی* سیکھیں...

بچوں کی ذہن سازی کریں..کہ *مسجد اقصی* تمہاری ہے جس پر یہودیوں کا ناجائز قبضہ ہے..

خواتین کو *اسلحہ* سکھائیں اور خود بھی ہر چھوٹا بڑا مروجہ اسلحے میں مہارت حاصل کریں..

فلسطین کے لیے *جہادی اموال* جمع کریں..

وہاں اپنی مکمل تیاری کے ساتھ *عملی جہاد* کا عزم کریں..

مسلمانوں کے دلوں میں مسجد اقصی کے حوالے سے شعور بیدار کریں کہ وہ قبلہ اول ہے..

جو سوشل میڈیا میں ایکٹو ہیں اپنا بھرپور کردار ادا کریں...

زیادہ سے زیادہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں اور مجاہدین کے لیے دعائیں مانگیں..

*علماء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ منبر سے جہاد بیان کریں..*

*یاد رکھیں یہی غزہ کے ساتھ اصل ہمدردی ہے.....*🫀

افغانستان. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.
22/04/2025

افغانستان. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.

Address

Tabuk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saqib Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share