20/06/2026
🚨 میرٹ کی بہترین مثال فاطمہ ثنا! 🇵🇰🔥
پوری ٹیم میں اگر کسی کھلاڑی نے اپنی جگہ مسلسل کارکردگی کے بل بوتے پر بنائی ہے تو وہ کپتان فاطمہ ثنا ہیں۔ ایک بار پھر بنگلہ دیش کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فاطمہ ثنا نے اپنے ابتدائی 3 اوورز میں صرف 9 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کر لیں۔
مشکل مواقع پر ٹیم کو بریک تھرو دلانا ہو یا مثال قائم کرنی ہو، فاطمہ ثنا ہر بار اپنی کارکردگی سے جواب دیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کی مضبوط امیدوار اور میرٹ کی روشن مثال سمجھی جاتی ہیں۔ 🏏🔥🇵🇰
🏏🔥