Manzarnewstv

Manzarnewstv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manzarnewstv, Media/News Company, Iqbal shopping complex, Abbottabad.

21/07/2025

،انشاءاللہ اغوش ٹی وی کی نشریات بہت جلد شروع کی جا رہی ہیں

21/04/2025

گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کی ایبٹ اباد کے وفد سے ملاقات

ایبٹ آباد شاعر و ادیب پروفیسر  محمد رحمان ساحل اپنا شعری مجموعہ پر مشتمل کتاب  " میں چاند سے نغمے لائوں گا" روزنامہ آج ک...
14/04/2025

ایبٹ آباد شاعر و ادیب پروفیسر محمد رحمان ساحل اپنا شعری مجموعہ پر مشتمل کتاب " میں چاند سے نغمے لائوں گا" روزنامہ آج کے ڈپٹی ایڈیٹر سردار فیصل اور انچارج کمپیوٹر سیکشن محمد اظہر کو پیش کررہے ہیں

ایبٹ آباد: مری روڈ کی بتیاں جلنے سے پہلے ہی بیٹریوں پر کوئی ہاتھ صاف کر گیا۔
14/04/2025

ایبٹ آباد: مری روڈ کی بتیاں جلنے سے پہلے ہی بیٹریوں پر کوئی ہاتھ صاف کر گیا۔

13/04/2025

اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے امین
سالگرہ مبارک ،

06/04/2025

جماعت اسلامی کے ضلعئ امیر عبدالرزاق عباسی کی گفتگو

06/04/2025

تھانہ بگنوتر کی حدود میں گھریلو جھگڑا

06/04/2025

ایبٹ اباد میں ٹریفک جام کا ایک منظر

مانسہرہ جابہ میں غیرت کے نام پر ماں اور 16 ماہ کی بچی کا بہیمانہ قتل مانسہرہ (نامہ نگار) – مانسہرہ کے علاقے جابہ میں غیر...
06/04/2025

مانسہرہ جابہ میں غیرت کے نام پر ماں اور 16 ماہ کی بچی کا بہیمانہ قتل
مانسہرہ (نامہ نگار) – مانسہرہ کے علاقے جابہ میں غیرت کے نام پر ایک دردناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون اور اس کی سولہ ماہ کی معصوم بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ کی شناخت رابعہ کے نام سے ہوئی ہے، جس نے تقریباً تین سے ساڑھے تین سال قبل محمد عمر نامی نوجوان سے پسند کی شادی کی تھی۔ محمد عمر ان دنوں سعودی عرب میں مقیم ہے۔

ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز نماز کے وقت رابعہ شاہ کی ورثا نے مبینہ طور پر محمد عمر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر سے بھاگ کرشادی کرنے کے "جرم" میں رابعہ اور اس کی بیٹی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔

لاشوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کے دوران مقتولہ رابعہ کی لاش کو سسرالیوں کے حوالے کرنے سے روک دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہسپتال کی پولیس چوکی میں ایک جرگے کے بعد مقتولہ کی لاش سسرال کے بجائے ملزمان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں مقتولہ کی نعش اس کے والدین کے حوالے کر دی گئی۔

واقعے کی سنگینی کے باوجود ملزمان کے خلاف تاحال کوئی واضح پیشرفت سامنے نہیں آئی، جبکہ سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

15/11/2023

بہت جلد باقاعدگی سے خبرنامہ !!!

Address

Iqbal Shopping Complex
Abbottabad
22010

Telephone

+3219803035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzarnewstv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manzarnewstv:

Share