Abbottabad News Update

Abbottabad News Update Naeem Awan President All Trade federation News

27/11/2025

نبیؐ کریم کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو آپؑ اس کے احترام میں کھڑے ہو گۓ تو صحابہؓ نے کہا کہ یا رسول اللہ یہ ایک یہودی ہے تو آپؐ نے فرمایا کہ بیشک یہودی ہے لیکن انسان تو ہے

28/10/2025

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کربلا کا منظر پیش کرنےلگا
ہسپتال میں دو دن سے پانی بند مریضوں کو مشکلات کا سامنا

28/09/2025

تم کتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے دوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ الگ ہے۔ ❤

28/09/2025

جملہ ملکمل کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

31/07/2025

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّه کا دیدار دوسرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات
یااللّه ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔آمین

13/07/2025

باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا, ان رشتوں کی قدر کرو ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

دسویں محرم الحرام کے موقع پر ال ٹرید فیڈریشن ایبٹ اباد(AAKG) ضلعی انتظامیہ ڈی پی او ایبٹ اباد کے ساتھ امن کمیٹی کے ممبرا...
06/07/2025

دسویں محرم الحرام کے موقع پر ال ٹرید فیڈریشن ایبٹ اباد(AAKG) ضلعی انتظامیہ ڈی پی او ایبٹ اباد کے ساتھ امن کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ مین بازار کا دورہ

05/07/2025

ایبٹ آباد میں درندگی کی انتہا! 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل، مالک مکان گرفتار۔

ایبٹ آباد ایبٹ آباد کے پرامن ماحول کو اُس وقت ہلا کر رکھ دیا گیا جب حبیب اللہ کالونی گلی نمبر 9 میں ایک 13 سالہ معصوم گھریلو ملازمہ کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، ملزم مکان مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دی گئی ہے۔

29/06/2025

ہنستا بستا گھر اجڑ گیا 💔
اللّه مرحومین کی مغفرت کرے۔آمین۔۔۔See more

16/06/2025

جو کرائے کے مکان میں ہیں یا قرض تلے دبے ہیں، وہ آج کل سخت پریشان ہیں۔اللّه ان کی غیبی مدد کرے اور آسانیاں عطا فرمائے۔

13/06/2025
19/04/2025

ایبٹ اباد سمیت گردونوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے اللّه پاک تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں امین

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share