City72 News Hd

City72 News Hd News and information page

02/05/2025

ایبٹ اباد کے ممبران اسمبلی کو کب ہوش آئے گا ہسپتال کی تبائی کا زمہ دار کون،،،،؟ ممبرانِ اسمبلی جواب دیں۔۔ صحت کارڈ کی بندش کا ذمہ دار کو ممبرانِ اسمبلی جواب دیں۔۔

28/04/2025
31/10/2024

ایبٹ آباد پروگریسو سکول اینڈ کالجز ایبٹ اباد کی انتظامیہ سٹوڈنٹس کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام آئے روز سکول کے سٹوڈنٹس کی لڑائی جھگڑے معمول بن گئے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ Top Fan

کینٹ بورڈ کی جانب سے درج کروائی جانے چیک ڈس آنر کی ایف آئی آر کیس میں لیڈی گارڈن کے طارق نامی ٹھیکدار کی عدالت میں عدم پ...
21/10/2024

کینٹ بورڈ کی جانب سے درج کروائی جانے چیک ڈس آنر کی ایف آئی آر کیس میں لیڈی گارڈن کے طارق نامی ٹھیکدار کی عدالت میں عدم پیشی پر بی بی اے کینسل کر دی گئی۔

ایبٹ آباد محکمہ فوڈ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی سمیت ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث نواں شہر سمیت شہر بھر میں گوشت کی ترسیل کس ...
04/09/2024

ایبٹ آباد محکمہ فوڈ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی سمیت ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث نواں شہر سمیت شہر بھر میں گوشت کی ترسیل کس طرح کی جاتی ہے ملاحظہ کیجئے زیر نظر تصویر میں اس طرح گوشت کی ترسیل سے گوشت کو مضر صحت بنایا جاتا ہے

02/09/2024

جی ڈی اے میں جعلی دستخط سے ترقی پانے والے سکیل 17 کے ملازمین کی انکوائری کرنے والے انکوائری آفیسر کو مبینہ طور پر 30 لاکھ روپے دینے کا انکشاف ہوا ہے زرائع کے مطابق 30 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد سب اچھا کی رپورٹ بنائی گئی زرائع

ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کا گھر بن گیا ایبٹ آباد صرف اسیسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل  اسد شاہ نے بھی واٹر سپلائی ...
29/05/2024

ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کا گھر بن گیا
ایبٹ آباد صرف اسیسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اسد شاہ نے بھی واٹر سپلائی سیکم کی مدد میں سرکاری خزانہ کو کڑوڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا
ایبٹ اباد زاتی مقاصد اور اختیارات سے تجاوز کر کے اسد شاہ نے واٹر سپلائی سیکم کی رقم قواعد کے برعکس ادا کی
ایبٹ آباد انکوائری رپورٹ کے باوجود تاحال ڈپٹی ڈائریکٹر کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اور نہ ریکوری کی گئی
ایبٹ آباد1828.71میٹر پائپ لائن بچھانا تھی مگر موقع پر صرف چند پائپ ہیں
ایبٹ آباد ڈی جی جی ڈی اے اپنے افسران کو بچانے میں مصروف ہے
ایبٹ آباد تحریک انصاف کے کرپشن کے خاتمہ کا نعرہ مزاق بن گیا

26/05/2024

بڑے بڑے کاروباری اداروں کی ملی بھگت سے مقامی چھوٹے تاجروں کے استحصال میں مصرف چئیر لفٹ کے نام پر کسی قسم کی نوسربازی کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے اصل متاثرین ایوبیہ ہم لوگ ہیں اج کے پروگرام میں شرکت کرنے والے متاثرین ایوبیہ نہیں وہ مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے ہم اس پروجیکٹ کے مخالف نہیں مگر اپنا حق کسی کو کھانے نہیں دیں گے واضح رہے کہ محکمہ جنگلات اور محکمہ جی ڈی اے نے ملی بھگت کے ساتھ ایوبیہ نیشنل پارک کی 50 کنال اراضی منال نامی پرائیویٹ کمپنی پر چئیرلفٹ کے نام پر فروخت کر دی گئی۔

31/10/2023

ایبٹ آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کاروائیاں، ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پر راجپوت پلازہ لنک روڈ کنج البدر پر متعدد پراپرٹیوں، پلازوں اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا، کنج میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو بھی سیل کر دیا گیا۔

14/10/2023

عبدالقیوم عرف کوڈا کو کمسن بیٹے اور ڈرائیور سمیت کینٹ پولیس نے بےگناہ گرفتار کرلیا،
چھ دن گزر جانے کے بعد بھی ہمیں پولیس نہیں بتا رہی کہ ہمارے والد اور بھائی کہاں ہیں۔۔۔شرافت خان
ڈی آئی جی ہزارہ فوری نوٹس لیں اور میرے والد کو بازیاب کروائیں۔۔۔شرافت خان

نصیر خان جدون اور نعیم خان جدون ایڈووکیٹ ھائی کورٹ۔ ایکسین واپڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے ،A 22 کے تحت سیشن کو...
11/10/2023

نصیر خان جدون اور نعیم خان جدون ایڈووکیٹ ھائی کورٹ۔ ایکسین واپڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے ،A 22 کے تحت سیشن کورٹ ایبٹ آباد کے لیے درخواست تیار کر لی۔ جو آج داہر کی جائے گی جس کی پیروی ایبٹ آباد کے نامور وکلاء صاحبان کا پورا پینل کرے گا۔

11/10/2023

ایبٹ آباد گلیات کے نوجوان رھنما اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت سردار محمد امتیاز نے مہنگائی کے خلاف 21 اکتوبر ھونے والے احتجاج میں شرکت کا اعلان کر دیا

Address

Abbottabad Nathiagali
Abbottabad
921022

Telephone

+923421956112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City72 News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City72 News Hd:

Share