Voice of labbaik cell

Voice of labbaik cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of labbaik cell, News & Media Website, Abbottabad, Abbottabad.

22/02/2026

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

21/02/2026

پاکستان اسرائیل سے دو قدم آگے 😭مسجدِاقصی میں تراویح ادا ھوگئی لیکن مسجد رحمت للعٰلمین بند پڑی ہے

21/02/2026

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

20/02/2026

*3 رمضان المبارک یومِ وصال*
*سیدۂ کائنات، خاتونِ جنت،*
*بنتِ رسول، امُّ الحسنین*
*حضرت فاطمۃ الزہراء سلامُ اللہِ علیہا*

20/02/2026

*کیا مسجد بند کرنے والے راجہ رنجیت سنگھ کا دور واپس آگیا ہے؟؟*
*فسطائی حکومت کا رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں بھی جامع مسجد رحمتہ للعالمین لاہور کو بند رکھنا ان کا دین دشمن ہونے کی دلیل ہے۔*

20/02/2026

*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

18/02/2026

*بریکنگ نیوز:*

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا .۔۔

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا سبب بنائے اور اس مہینے کے تصدق سے ہر دین دشمن کو تباہ برباد فرماۓ مسلمانوں کو غلبہ عطا فرماۓ ظالمین اور انکے حواریوں کی نشات عبرت بناۓ اسلام و اہلیان اسلام کا بول بولا فرماۓ ، آمین

پاکستان اور تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو
18/02/2026

پاکستان اور تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے عوام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان شاءاللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ساتھ ر...

18/02/2026

شاہجہان مسجد سے مسجد وزیر خان تک کی حرمت کیلئے تن تنہا کھڑے ہونے والے مرد قلندر کی مسجد مقفل۔!
اہلسنت کی تعداد کروڑوں میں لیکن مردہ جسم و مردہ ضمیر 🤔

17/02/2026

🦁 شیروں کے قبیلے کی آغوش کے پالے ہیں،
ہم کمزور نہیں، وقت آنے پر گرجنے والے ہیں!
2️⃣
🦁 ہم وہ ہیں جو شیروں کی آغوش میں پلے بڑھے،
ڈر ہماری لغت میں نہیں، ہم سر اٹھا کے چلے!
3️⃣
🦁 شیروں کے قبیلے کی آغوش کے پالے ہیں،
ہم سے ٹکرانے والے خود ہی سنبھالے ہیں!
4️⃣
🦁 ہماری پہچان ہی کافی ہے،
کیونکہ ہم شیروں کے قبیلے کی آغوش کے پالے ہیں!

Address

Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923153136043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of labbaik cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of labbaik cell:

Shortcuts

Share