17/09/2025
ہری پور پنیاں کا رہائشی 2 سالہ بچہ آیان علی کل صبح 9 بجے اپنے گھر سے نکلا اور آج صبح اس بچے کی لاش گھر کے پاس سے ملی
اس بچے کی قدرتی موت ہوئی یا ق۔تل کیا گیا پوسٹمارٹم کے بعد پتہ چلے گا
اللّٰہ پاک اس بچے کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے