Voice Of Jugyah

Voice Of Jugyah وائس اف جھگیاں

ایبٹ أباد پولیس کےنامور پولیس جوان امجدعباسی کانسیٹیبل سےہیڈ کانسیٹیبل پروموٹ ہوگۓ امجدعباسی انتہاٸی احسن طریقے سےاپنےفر...
05/04/2024

ایبٹ أباد پولیس کےنامور پولیس جوان امجدعباسی کانسیٹیبل سےہیڈ کانسیٹیبل پروموٹ ہوگۓ امجدعباسی انتہاٸی احسن طریقے سےاپنےفراٸض سرانجام دےرہیں ہیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس, FWOاور محکمہ جنگلات نے مشترکہ طور پر ہزارہ موٹروے کے اطراف موسم بہار کی شجرکاری مہم کا...
03/04/2024

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس, FWOاور محکمہ جنگلات نے مشترکہ طور پر ہزارہ موٹروے کے اطراف موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا. سیکٹر کمانڈر ہزارہ موٹروے سجاد بھٹی, ڈی ایف او محکمہ جنگلات شہریار, میجر تنویر اور ڈپٹی مینیجر عاطف FWOنے پودےلگا کر باقاعدہ مہم شروع کی. مہم کے دوران ہزارہ موٹروے کی طرف پودے لگائے جائیں گے.
موٹروے پولیس/ سیکٹر E35۔

عبدالمنان ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ اخبار کے بیٹے محمّد ارحم نے 3سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ
31/03/2024

عبدالمنان ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ اخبار کے بیٹے محمّد ارحم نے 3سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ

دورہ شہوار ولد فہیم جدون نے ساڑھے چار سال کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔
25/03/2024

دورہ شہوار ولد فہیم جدون نے ساڑھے چار سال کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔

ایبٹ آباد()زرداری کی جیت لیے اچھا شگون ہے یہ جمہوریت کی جیت ہے فواد علی آصف علی زرداری کی جیت جمہوریت پسندوں کی جیت ہے،...
11/03/2024

ایبٹ آباد()زرداری کی جیت لیے اچھا شگون ہے یہ جمہوریت کی جیت ہے فواد علی
آصف علی زرداری کی جیت جمہوریت پسندوں کی جیت ہے،یہ نظریہ کی جیت ہے وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ فوار علی و انفرمیشن پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن نے مزید کہا آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر مملکت بننے پر تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے یہ ہر عام پاکستان کی جیت ہے ۔ اس وقت پاکستان میں ایسی ہی قیادت کی ضرورت ہے جو نفرتوں کی سیاست کو ختم کرے اور اتفاق رائے پیدا کرے۔ آج ملک کو مفاہمت کی ضرورت ہے اور آصف علی زرداری بلاشبہ مفاہمت کے بادشاہ ہیں۔ زرداری صاحب کا نظریہ عام پاکستانی کی خوشحالی ہے انشاءاللہ جلد عوام کو ثمرات ملیں گے وہ وقت دور نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم پاکستان ہوں ۔

10/03/2024
محمد افضل خان کے نام سے فیک اکاؤنٹ بنا گیا ہیں اس اکاؤنٹ سے محمد افضل خان کا کوئی تعلق نہیں اور اس اکاؤنٹ سے کسی بھی میس...
24/02/2024

محمد افضل خان کے نام سے فیک اکاؤنٹ بنا گیا ہیں اس اکاؤنٹ سے محمد افضل خان کا کوئی تعلق نہیں اور اس اکاؤنٹ سے کسی بھی میسچ کا جواب نہ دے

مری روڈ نڑیاں  جدون کالونی گلی نمبر 3 حاجی حبیب خان کی  بیٹی،دلاور خان کی بھابھی، حیا خان، قیس خان کی ہمشیرہ شیراز خان ک...
10/02/2024

مری روڈ نڑیاں جدون کالونی گلی نمبر 3 حاجی حبیب خان کی بیٹی،دلاور خان کی بھابھی، حیا خان، قیس خان کی ہمشیرہ شیراز خان کی زوجہ وفات پا گئی ہے جن کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11 بجے چوٹی شیخ البانڑی عید گاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

انشاء اللہ  اٹھ فروری وفا کا دن ہوگا ♥✌Inshallah pk 45
06/02/2024

انشاء اللہ
اٹھ فروری وفا کا دن ہوگا ♥✌
Inshallah pk 45

01/02/2024

ایبٹ آباد: حیاء خان نے سیاست سے کنارہ کشی کااعلان کر دیا۔حیاء خان نے تمام سیاسی کام سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔مجھ سے کسی بھی قسم کی کوئی دل آزاری ہوئے ہیں تو میں اپ دوستو اور بزرگوں سے معذرت خواہ ہوں۔۔ حیاء خان

جدون کالونی گلی نمبر 3 حجرہ حاجی سوداگر خان مرحوم کے حجرے میں ایک عظیم الشان جلسے کا احتتام کیا ہے جس میں پی کے pk45 صوب...
27/01/2024

جدون کالونی گلی نمبر 3 حجرہ حاجی سوداگر خان مرحوم کے حجرے میں ایک عظیم الشان جلسے کا احتتام کیا ہے جس میں پی کے pk45 صوبائی اسمبلی وسیم خان جدون جلسے سے خطاب کریں گے ۔بروز اتوار شام 7:30
28_1_24

ریاض اکبر کی قیادت میں جھگیاں کی ینگ یوتھ نے علی خان جدون سابقہ ایم این اے وامیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 17 کی ...
23/01/2024

ریاض اکبر کی قیادت میں جھگیاں کی ینگ یوتھ نے علی خان جدون سابقہ ایم این اے وامیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 17 کی موجودگی میں حمایت کا اعلان۔

مسلم لیگ ن PK-45 ملک ارشد اعوان کی بڑی کامیابی ایبٹ آباد ممبر کینٹ بورڈ دلاور خان کی سربراہی میں معززین جھگیاں نے ملک ار...
17/01/2024

مسلم لیگ ن PK-45 ملک ارشد اعوان کی بڑی کامیابی
ایبٹ آباد ممبر کینٹ بورڈ دلاور خان کی سربراہی میں معززین جھگیاں نے ملک ارشد اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔


وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ فوار علی نے ہزارہ ڈویژن فٹبال کے عظیم کھلاڑی محمد آصف  کی وفات پر افسوس کا اظہار کر...
13/01/2024

وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ فوار علی نے ہزارہ ڈویژن فٹبال کے عظیم کھلاڑی محمد آصف کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد اور ہزارہ ڈویژن ایک بڑے کھلاڑی اور عظیم انسان سے محروم ہو گیا۔وائس چیئرمین نے محمد آصف کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین۔

چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کی صادق خان ادوزئی سے ملاقات -
16/12/2023

چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کی صادق خان ادوزئی سے ملاقات -

ایبٹ آباد:پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے چیئرمین کینٹ بورڈ کامریڈ فواد خان جدون نے آئندہ سال ہونے والے عام انتخا...
08/12/2023

ایبٹ آباد:پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے چیئرمین کینٹ بورڈ کامریڈ فواد خان جدون نے آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے شہری حلقہ PK45 سے پیپلز پارٹی ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کو درخواست دیدی۔
یاد رہے فواد خان نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا اور ایک نشست سے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Jugyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share