Abbottabad/Nathyagali/Haripur/Havelian News Channel

Abbottabad/Nathyagali/Haripur/Havelian News Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbottabad/Nathyagali/Haripur/Havelian News Channel, Media/News Company, bukhari Street, Abbottabad.

18/05/2024
ٹی ڈی سی پی پہلی اوپن بس کا اغاز کرنے جارہی ہےبس مری سے نتھیاگلی، یا پتریاٹہ، یا کوہالہ جائے گی.TDCP is rolling out the ...
17/05/2024

ٹی ڈی سی پی پہلی اوپن بس کا اغاز کرنے جارہی ہے
بس مری سے نتھیاگلی، یا پتریاٹہ، یا کوہالہ جائے گی.

TDCP is rolling out the first-ever Murree Tourist Buses (MTB) for exploring the beautiful Galyat, Kohala, and Patriata!

Get ready for unique sightseeing experiences with TDCP Open-Deck Sightseeing Bus 🚍.





,

الیاسی مسجد ایبٹ آباد
17/05/2024

الیاسی مسجد ایبٹ آباد

11/05/2024

🥀❤️۔الحمدللہ رب العالمین 🥀
💞۔جامعہ دارالسلام للبنات مرکز امام بخاری اورش کالونی ایبٹ آباد کی بچیوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج۔100% رہے ہیں ابھی کچھ بچیوں کے رزلٹ آنا باقی ہیں۔رزلٹ کارڈ حاضر خدمت ہیں 💞🥀

🥀💞🥀داخلے جاری ہیں ❤️داخلے جاری ہیں 🥀💞

11/05/2024

ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستی کلب کے قیام کیلئے درخواست اِنتہائی قابل مذمت

22/04/2024

انٹرویو لینے کے لئے لڑکی مائیک آگے کردیتی ہے تو مہذب لڑکا یہ کہہ کر لڑکی کے سر پے چادر رکھ دیتا ہے کہ پہلے آپ اپنا سر ڈھانپ لیں۔۔تو آگے سے کہتی ہے آپ نے میری اجازت کے بغیر مجھے ٹچ کیسے کرلیا؟ میں نے ٹچ تو نہیں کیا۔۔۔ شور ڈالنے سے لڑکے کی آواز دب جاتی ہے۔
"میری اجازت کے بغیر"۔۔۔۔ اب یہاں اتنا بھی نہیں پتا کہ آپ اجازت بھی دے تب بھی ایک نامحرم مرد آپ کو نہیں چھوسکتا۔
دوسری بات آپ کی اجازت کے بغیر تو آپ کو کوئی ٹچ نہیں کرسکتا۔۔ لیکن اللہ نے جو حدود و قیود آپ پے لاگو کر رکھا ہے اس کا ذکر کردیا تو چیخ اٹھتی ہے کہ دین میں ایسی کوئی زبردستی نہیں ہے، سارا اسلام ہی آپ کو اسی دوپٹہ اور حجاب میں نظر آرہا؟!!
یہ کیا عجیب تماشا اور دین کو مذاق بنا رکھا ہے، بنی اسرائیل کی بری صفتوں میں سے ایک یہ بھی تھی کہ وہ لوگ دین کے بعض حصوں پر ایمان لاتے تھے اور بعض پر اپنی پسند نا پسند تھونپ کر عملی طور پر اس حکم کا مذاق اڑایا کرتے تھے، اسی لئے اللہ نے انکو مغضوب علیہم کا لقب دیکر رہتی دنیا کے لئے نشان عبرت بنادیا۔

‏ سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو، وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،
03/09/2022

‏ سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں.،

In
25/08/2022

In

01/05/2022

ریاست پاکستان کے اعلان کے مطابق کل ملک پاکستان میں رو،ہ ہوگا

Address

Bukhari Street
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad/Nathyagali/Haripur/Havelian News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share