07/08/2025
قدرت کا شہکار جندرباڑی ہیل آبشار یہ اگر آپ پہلے جندرباڑی سوڑا آبشار میں آچکے ہیں یہ یہ اس سے بہت زیادہ خوبصورت اور پرفضا مقام پر واقع ہے یہ جندرباڑی بازار سے پیدل تقریبا آدھے گھنٹے کی دوری پر ہے اور اگر گاڑی میں جاتے ہیں دس منٹ کی دوری پر ہیل سٹاپ پر گاڑی روک کر نیچے ندی میں چلے جاٸیں ندی سے تھوڑ اوپر جاٸیں آگے اس قدرت کے حسن سے لطف اٹھاٸیں