Ishqzadii

Ishqzadii Like this page..�

09/08/2022
12/04/2022

کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کھل کر دیں ورنہ صاف انکار کر دیں درمیانی راسته منافقت کا ہوتا ہے اور منافق انسان کسی رشتے کے لائق نہیں ہوتا۔ 🖤

12/04/2022

جس طرح ایک معصوم بچہ کھلونے دیکھ کر ضد کرتا ہے اپنے مما پاپا سے کہ مجھے یہ لادو مجھے یہ چاہیے کچھ بھی ہو آپ لوگوں کے پاس پیسے ہیں یا نہین ہیں بس مجھے میری پسند کے کھلونے ہی چاہیے۔
بلکل اس بچے کی طرح مجھے بھی آپ سے ایسی ہی ہے، مجھے دنیا کی کسی چیز سے کوئی لگاؤ نہیں رہا ایک طرف کائنات کی ساری آرائشیں اور دوسری طرف آپکا کاندھا اور جو آپ کے پاس سے مجھے محبت ملتی ہے اُس محبت کا کوئی نعمل بدل نہیں اس لیے مجھے آپ سے ہر روز محبت چاہیے تاکہ میں آپکی محبت سے سیراب رہوں ۔❤️

12/04/2022

حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دےسکتی
ان میں سےایک غیر محرم سےتعلق بھی ہے💯🔥

12/04/2022

سب سے پہلے اپنے ذہنی سکون کو اہمیت دیں۔
خود کو دور رکھیں فضول کے پریشر،ناپسندیدہ چیزوں اور وقتی تعلقات سے،اپنا کام کریں اور کسی کا کھلونا مت بنیں۔جب آپ خود ہی اپنی ذات کو اہمیت نہیں دیں گے تو کسی اور کو کیا پڑی ہے کہ آپکا خیال رکھے۔اپنے وجود کی قدر خود کریں۔🙂🖤

زبان سب کہ پاس ہوتی ہےمگر بات اور بكواس میں فرق ہوتا ہے🖤🥀FOR SOMEONE 😌
17/10/2021

زبان سب کہ پاس ہوتی ہے
مگر بات اور بكواس میں فرق ہوتا ہے🖤🥀
FOR SOMEONE 😌

خوابوں سے نکل کر حقیقت میں آئیےیہ دور وفا کرنے والوں کا نہیں ہے 💯🔥
17/10/2021

خوابوں سے نکل کر حقیقت میں آئیے
یہ دور وفا کرنے والوں کا نہیں ہے 💯🔥

17/10/2021

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے سمجھ لے اور سمیٹ لے۔۔۔۔💫😊........ As.......

💫♥️
17/10/2021

💫♥️

مجھے جب بھی تمھارے نرم لہجوں اور دلاسوں کی ضرورت پڑی میں نے خود کو ہمیشہ ہی اکیلا تنہا اور بے بس پایا میں تمھاری تکلیفوں...
12/09/2021

مجھے جب بھی تمھارے نرم لہجوں اور دلاسوں کی ضرورت پڑی میں نے خود کو ہمیشہ ہی اکیلا تنہا اور بے بس پایا میں تمھاری تکلیفوں میں برابر کی شریک تھی تمھارا ہر غم میرا بھی غم تھا مگر افسوس میرا تو دکھ بھی یک طرفہ نکلا جو میں نے ہمیشہ اکیلے ہی سہا یہ کیسی محبت تھی دلبر تم تو کہتے تھے محبت کی خوشبو بھی پہچان لی جاتی ہے تم آنسوں بھی نہیں دیکھ پائے تم خود غرض ہوگئے تم نے دیکھا ہی نہیں میں پل پل مرتی رہی ایسی محبت کرنے سے بہتر تھا تم مجھ سے اول روز سے ہی نفرت کرتے 💔

12/09/2021

بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو معافی نہیں دی جاتی اُس کو نا ہی معاشرہ معاف کرتا ہے نہ اپنے گھر والے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا بس بیٹی کے نصیب-"🥀🖤

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishqzadii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category