Hazara Talks

Hazara Talks Everything you want to know Hazar Talks is a non profitable Social Media Network

20/10/2023

19/10/2023

#خبردار #ہوشیار. #مولیا سے ایک غیر مقامی عورت گرفتار ہوئی ہے جو بچوں کو اغوا کر کے لے جا رہی تھی جسے بکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا-
اپنے بچوں کی حفاظت کریں-

#بکوٹ

   #بکوٹ کے لیے ایک اور اعزازگاؤں بکوٹ کی ہونہار طلبہ رِدا سراج عباسی کی میٹرک کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ون میں بھی شاندار ...
28/09/2023



#بکوٹ کے لیے ایک اور اعزاز

گاؤں بکوٹ کی ہونہار طلبہ رِدا سراج عباسی کی میٹرک کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ون میں بھی شاندار کارکردگی ۔ #ردا #سراج #عباسی نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 600 میں سے 528 نمبر حاصل کر کے اپنے والدین ، اساتذہ اور اہلیانِ بکوٹ کا سر فخر سے بلند کیا اور اپنی اس کامیابی کو اپنے مرحوم والدین کے نام کیا ۔ اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ رِدا سراج عباسی اِسی محنت اور لگن سے آگے بڑھیں اور مزید کامیابیاں حاصل کر کے اپنے والدین کا نام روشن کریں آمین ۔
سخت راستوں پر بھی سفر آسان لگتا ہے
یہ مجھے ماں باپ کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے ۔








27/09/2023




#نئ #حلقہ #بندیاں

NA-16
سرکل بکوٹ،سرکل لورہ،حویلیاں,

PK-42
سرکل بکوٹ،سرکل گلیات

آپ کتنے مطمئن ہیں اپنی رائے کا اظہار کریں.










22/09/2023

سرکل بکوٹ ہوشیار باش

سرکل بکوٹ جو کہ 8 یونین کونسلوں کا مجموعہ ہے ایک تاریخی خطہ ہے سرکل بکوٹ کے نام پر اس وقت چند فیسبک پیجز کام کر رہے ہیں جنہوں نے فالوینگ سرکل بکوٹ کے نام سے حاصل کر رکھی ہے مگر افسوس سے لکھنا پڑھ رہا ہے یہ فیسبک پیجز سرکل بکوٹ کی نمائندگی نہیں کر رہے ہیں

ان فیسبک پیجز سے چند سوالات

1 آپکو یہ اختیار کس نے دیا کہ آپ سرکل بکوٹ کا نام استعمال کر کسی ایک علاقے کی تشہیر کریں؟؟؟

2 کیا سرکل بکوٹ کسی ایک یونین کونسل یا کسی ایک گاؤں کا نام ہے؟؟؟

3 آپکو یہ اختیار کس نے دیا کہ آپ سرکل بکوٹ کا نام استعمال کر کے ذاتی تشہیر کریں؟؟؟؟

4 سرکل بکوٹ کے نام سے ان پیجز پر فالوینگ لے کر کیا آپ سرکل بکوٹ کی 8 یونین کونسلوں کی نمائندگی کر رہے ہیں؟؟؟؟ ؟؟؟؟

5 آپکا اپ لوڈ ہونے والا کانٹینٹ محض ایک علاقے تک محدود ہے سرکل بکوٹ کی 8 یونین کونسلوں کی لاکھوں کی آبادی ہے جہاں ہر ویلج کونسل کے اپنے اپنے مسائل ہیں کیا آپ کے پیجز سے ان 8 یونین کونسلوں کے مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے؟؟؟؟ ؟
یقیناً نہیں آپ سرکل بکوٹ کے معتبر نام کو اپنی ذاتی تشہیر اور ایک محدود علاقے کے لیے استعمال کر رہے ہیں جو کہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے غلط ہے

آپکا کانٹینٹ ایک محدود ایریا کو represent کرتا ہے نا کہ سرکل بکوٹ کو اس پوسٹ کے ذریعے آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کہ براہ کرم سرکل بکوٹ کے نام کو استعمال کرتے ہوئے سرکل بکوٹ کی 8 یونین کونسلوں کی نمائندگی کریں

اگر ایسا نہ ہوا تو ان فیسبک پیجز کے خلاف ایکشن لیا جائے گا جو کہ فیسبک کی کمیونٹی گائیڈ لائنز اور پاکستان میں موجود سائبر ایکٹ کے مطابق ہوگا

اگر آپ سرکل بکوٹ کے نام کے ساتھ سرکل بکوٹ کی نمائندگی نہیں کر رہے تو اپنے پیجز سے سرکل بکوٹ کا نام ہٹا کر اپنے کسی علاقے یا گاؤں کا نام رکھ لیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا مگر سرکل بکوٹ کے نام کو کسی خاص علاقے یا زاتی تشہیر کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی

ہم امید رکھیں گے کہ آپکے کانٹینٹ میں بہتری آئے گی اگر ایسا نہ ہوا تو ایسے تمام فیسبک پیجز جو سرکل بکوٹ کا نام استعمال کر رہے ہیں یہ فیسبک سے remove کروا دیے جائیں گے.

سرکل بکوٹ معزز اور سلجھے ہوئے لوگوں کی دھرتی ہے یہ نام کسی مخصوص ایریا یا گاؤں یا شخصیت کا نام نہیں بلکہ یہ خطہ 8 یونین کونسلوں کے غیور لوگوں کا خطہ ہے

ہمارا کسی سے کوئی زاتی جھگڑا نہیں ہمیں اعتراض سرکل بکوٹ کے معتبر نام کو ذاتی تشہیر کے استعمال سے ہے
اپنا کانٹینٹ improve کریں یا سرکل بکوٹ کے نام کو اپنے پیجز سے ہٹا دیں بصورتِ دیگر اوپر مینشن کیے گئے قانونی راستے ہمارے لیے ہر وقت کھولے ہیں

ہم امید کریں گے آپ سرکل بکوٹ کے نام کے ساتھ سرکل بکوٹ کی 8 یونین کونسلوں کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی دکھائی دیں گے شکریہ





21/09/2023







21/09/2023

"You are never too old to set another goal or dream a new dream."




Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Haseeb Ahmad Sardar, Waqar Ahmed, Raheem Abbasi, Z...
17/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Haseeb Ahmad Sardar, Waqar Ahmed, Raheem Abbasi, Zulfiqar Abbasi Zulfiqar Abbasi, Muhammad Manir

2 سال سے گمشدہ سبیل عباسی ولد رخیل عباسی ساکنہ سنگل بلا آخر گھر پہنچ آئے-تفصیلات کے مطابق موصوف کو راولپنڈی سے اغوا کار ...
17/09/2023

2 سال سے گمشدہ سبیل عباسی ولد رخیل عباسی ساکنہ سنگل بلا آخر گھر پہنچ آئے-تفصیلات کے مطابق موصوف کو راولپنڈی سے اغوا کار اغوا کر کے کراچی لے گے تھے-





  اور نا ھی   سرکل بکوٹ کی تاریخ کا پہلا ایسا انہونا واقعہ کہ جس سے   جائے جو سرکل بکوٹ و اھلیان سرکل بکوٹ اور اسکے ذمہ ...
04/09/2023


اور نا ھی
سرکل بکوٹ کی تاریخ کا
پہلا ایسا انہونا واقعہ کہ جس سے جائے جو سرکل بکوٹ و اھلیان سرکل بکوٹ اور اسکے ذمہ داران و تھانہ بکوٹ کیلئے بھی ایک ھے جس میں سرکل بکوٹ کا کے مستقبل قریب کے معاشرے کی مکمل اخلاقی #تباھی یا ھمیشہ کا #سبق پوشیدہ ھے ۔
تفصیلات کیمطابق سرکل بکوٹ کی یوسی نمبل کے میں سرکل بکوٹ کی جرائم کی تاریخ کا سامنے آیا ھے جس میں ولد #حنیف جو نویں جماعت کا طالبعلم ھے اور اسکی عمر صرف 14 سال ھے نے کی کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی جس سے سرکل بکوٹ کے سر شرم سے جھک گئے .
متاثرہ بچی کا #میڈیکل کروا لیا گیا ھے جو اس وقت میں زیرعلاج ھے جبکہ ملزم کیخلاف ٙئی_آر کا اندراج ھوتے ھی تھانہ بکوٹ نے اسے حراست میں لے لیا ھے ۔
پولیس ایس ایچ او تھانہ بکوٹ محترم صاحب کی قیادت میں مزید تفتیش کرنے میں مصروف عمل ھے ۔
متاثرہ بچی کے والد میڈیکل ٹیکنیشن ھیں جن کا تعلق آزاد کشمیر کے سے ھے جو یوسی نمبل کے گاوں جھلاں میں ایک پرائيویٹ کلینک چلاتے ھیں.
صدائے سرکل بکوٹ ایبٹ آباد پولیس, ضلعی انتظامیہ اور بالخصوص تھانہ بکوٹ سے انصاف پر مبنی انکوائری کی توقع رکھتا ھے اور اس بنیادی نوعیت کے معاشرتی کیس کو اپنے منتقی انجام تک پہنچتا ھوا دیکھنا چاھتا ھے جس میں مستقبل قریب کے معاشرے کے #خدوخال شامل ھیں اس لئے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے تمام علاقائی اسٹیک ھولڈرز کو ناصرف سامنے آنا ھوگا بلکہ اھلیان سرکل بکوٹ کو اپنی نئی نسل کو اس انتہائی تباہ کن معاشرتی برائی سے محفوظ رکھنے کیلئے علاقائی جرگوئیوں اور ضمانتیوں پر باریکی سے نظر رکھنا ھوگی جو صلح جوئی کی کوشش میں اس انتہائی گندے فعل کو مزید پروان چڑھانے کا سبب بن سکتے ھیں جس کے تدارک کیلئے صدائے سرکل بکوٹ نے ایسے تمام ناموں کو بھی قوم کے سامنے لانے کا اٹل فیصلہ کرلیا ھے تاکہ قوم ایسے ٹیکنکل چہروں کو اچھی طرح پہچان سکے ۔
تھانہ بکوٹ کی انتظامیہ یا بچی کے والدین پر اگر کسی بھی طرح سے پریشر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ھم ان کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے چونکہ ھمارا مشن شخصیات کا نہیں بلکہ علاقہ اور علاقائی معاشرہ کا تحفظ کرنا ھے لہذا صدائے سرکل بکوٹ اور اس کے جملہ ممبران مل کر اسے سرکل بکوٹ کا پہلا اور آخری واقعہ بنانے میں آپ سب کے تعاون سے اپنے حصے کی کوشش بھی ضرور کریگا ۔






 سرکل  #بکوٹ کا پہلا واٹر فیلٹریشن پلانٹ  #صابری آبشار کے مقام پر اہلیان علاقہ کے لیے ایک اور سہولت اور وسی مولیا کے لیے...
20/07/2023


سرکل #بکوٹ کا پہلا واٹر فیلٹریشن پلانٹ #صابری آبشار کے مقام پر اہلیان علاقہ کے لیے ایک اور سہولت اور وسی مولیا کے لیے قابل فخر بات اس علاقے میں پہلا #واٹر فیلٹریشن پلانٹ مولیا ہی سے تعلق رکھنے والے عمر عزیز عباسی صاحب نے لگایا اہلیان علاقہ اس سے استفید بھی ہوں اور اپنے کریانہ سٹوروں بیکری وغیرہ میں فروخت کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر کے انتہائی سستے کم ریٹ پر ڈیلوری منگوائیں اپنے علاقے میں لگے اس واٹر فیلٹریشن پلانٹ کو کامیاب بنائیں-








ایبٹ آباد  نتھیا گلی ہرنو کے مقام پر ٹریفک جام سیاحوں اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ٹریفک کے تمام پلان فیل ۔۔۔...
07/07/2023

ایبٹ آباد نتھیا گلی ہرنو کے مقام پر ٹریفک جام سیاحوں اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ٹریفک کے تمام پلان فیل ۔۔۔عوام کو شدید مشکلات کا سامنا-






Stunning view of one of the oldest and histotical educational institute of District     .Whom who studied in this school...
04/07/2023

Stunning view of one of the oldest and histotical educational institute of District .
Whom who studied in this school please comments.





Hazar Hazara Talks  #سرکل بکوٹ یوسی پلک کو ایک منفرد اعزاز حاصل #فرحت ظہور عباسیآپ کے والد کا نام   #ماسٹر محمد  #ظہور ع...
03/07/2023

Hazar Hazara Talks #سرکل بکوٹ
یوسی پلک کو ایک منفرد اعزاز حاصل
#فرحت ظہور عباسی
آپ کے والد کا نام #ماسٹر محمد #ظہور عباسی
اور #والدہ کا نام مِس #زلیخاں ہے
آپکا #تعلق یونین کونسل پلک کے
ایک گاؤں #ملکوٹ دارا ماسٹریال #فیملی سے ہے
مری،و ہزارہ کی اِس ہونہار #بیٹی کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ
یہ اِس خطے کی #واحد بیٹی ہیں جنہوں نے لاس ویگاس کی #میٹروپولیٹن پولیس کو بطور #آفیسر جائن کیا
اور #گولڈ میڈل حاصل کیا
آپ کی کامیابیوں کا سہرا آپ کی #محنت اور فیملی کے نام جاتا ہے
آپ ہمارا #فخر اور ناز ہیں
اللہ آپکو مزید عزتوں اور #کامیابیوں سے نوازے آمین




#ہزارہ

28/06/2023

,فخر #ہزارہ ،فضہ حفیظ عباسی میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر آج شام 3:30 منٹ پر #صابری آبشار کے مقام پر شاندار استقبال کیا جائے گا اور ریلی کی صورت میں #مولیا بازار تک لایا جائے گا-











  highest peak of District   .It is located in   range that is one of the beautiful place in  .Its about 2 hours tracked...
25/06/2023

highest peak of District .
It is located in range that is one of the beautiful place in .
Its about 2 hours tracked from Governor House Nathiagali.Track is very easy and eye charming covered with green flesh grass.
Miranjani is the highest peak in Galyat Region which is located at the elevation of 2,992 metres (9,816 ft), in Abbottabad District of Khyber Pakhtunkhwa the Province of Pakistan. It is located in the Namli Maira area, in Ayubia National Park, 80 kilometres (50 mi) north of in the western range.

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share